محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
جس کی زخمی حالت میں اہلِ محلہ نے مدد نہ کی ہویہاں آس پاس کسی کا بہیمانہ قتل ہوا تھا؟؟؟
جس کی زخمی حالت میں اہلِ محلہ نے مدد نہ کی ہویہاں آس پاس کسی کا بہیمانہ قتل ہوا تھا؟؟؟
بالفرض ہوا بھی ہو تو ہمارے علم میں نہیں۔یہاں آس پاس کسی کا بہیمانہ قتل ہوا تھا؟؟؟
نہیں ایسی امید تو نہیں ۔جس کی زخمی حالت میں اہلِ محلہ نے مدد نہ کی ہو
گھبراہٹ کا عالم تو پوچھئیے ہی متویسے گھبرانے کی ضرورت نہیں راحل بھائی نے سائنسی توجیہ دے دی اور میرا بھی خیال ہے کہ غیر مرئی مخلوق کو کیمرے میں قید نہیں جا سکتا
ویسے تو محاورہ ہے "ہمتِ مرداں مددِ خدا" لیکن اب آپ کے لیے کیا کہا جائےگھبراہٹ کا عالم تو پوچھئیے ہی مت
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
لیکن مرنے کے بعد تو ہم بھی اس کے ہمشکل ہو جائیں گے نا۔۔۔ اس لئے سوچا ہے کہ جیسے ہی بخار اترے، ایک کوشش پھر سے کر لیں۔ آر یا پار
اس سے کیا فرق پڑے گاکیا بارہ بجنے میں کچھ منٹ رہ گئے تھے یا بارہ سے سوئی گزر چکی تھی؟
اس سے کیا فرق پڑے گا
اب یہ بوڑھی یتیم بیوہ عیسائی خاتون کہاں سے دریافت فرمائی آپ نے؟
جی آ۔جی جی دیکھ رہے ہیں کہ کس خوش اسلوبی سے آپ اپنی ذمہ داری نبھی رہے ہیں
جی آ۔
ہور سانوں آوندا وی کی اے۔
یہ تو آپ بتائیں نا کہ آخر کب تک۔ایک پہیلی وہ تھی، یعنی کہ
ہری تھی من بھری تھی، نو لاکھ موتی جڑی تھی، راجہ جی کے باغ میں، دوشالہ اوڑھے کھڑی تھی
اور ایک پہیلی یہ ہے، سر ہے نہ پیر۔ بس، اک ہیولہ ہے، موتی ہیں، نہ دو شالہ۔ بندہ کب تک ڈرے، یا پھر نہ ڈرے!
نہیںنہیں ہے۔ اچھی بات ہے۔
اخروٹ کے درخت کے نیچے کھڑے ہونے پر بدبو ہے؟
کسی کتے یا بھیڑیے کی آواز کئی دنوں سے بارہ بجے آ رہی ہے؟