گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لیکن وہ تو ہر بات میں ہی میاؤں میاؤں کرتیں ہیں نا پھر کیسے سمجھ آتی ہو گی کہ یہ میاؤں کون سی والی ہے ؟میاؤں میاؤں کی زبان میں کی ہو گی ۔ البتہ سوال یہ ہے کہ انہوں نے سمجھا کیسے ۔
لیکن وہ تو ہر بات میں ہی میاؤں میاؤں کرتیں ہیں نا پھر کیسے سمجھ آتی ہو گی کہ یہ میاؤں کون سی والی ہے ؟میاؤں میاؤں کی زبان میں کی ہو گی ۔ البتہ سوال یہ ہے کہ انہوں نے سمجھا کیسے ۔
قدیر بھائی ابھی درخت پتوں سے محروم ہے۔ آپ نے پھل کہاں دیکھ لئیے۔
یہ جو سبز بھتنی ہے نا۔۔۔ یہ ہمارے اور درخت کے بیچ میں تھی۔ اخروٹ کا درخت اس سبز بھتنی سے آگے کی سائیڈ پہ ہے۔ اور چاند درخت سے بھی آگے اووووووووپر آسمان پہ ہے۔
کیمرے کا لینز صاف تھا
آس پاس کوئی روشنی نہیں تھی جو منعکس ہو کر ایسا کچھ تصویر میں بنا پاتی۔
رات کے تقریباً بارہ بجے کی بات ہے۔
اتنی تفصیل کے بعد بھی نہ کھوج لگا پائیں تو کیا فائدہ آپ کی ذہانت کا۔
اگر کبھی موکل کے بجائے وکیل ہی حاضر ہو جائے تو ؟اُس ورد یا وظیفہ کا موکل آجاتا ہے
بالکل ۔ میرا بھی یہی مطلب ہے ؟لیکن وہ تو ہر بات میں ہی میاؤں میاؤں کرتیں ہیں نا پھر کیسے سمجھ آتی ہو گی کہ یہ میاؤں کون سی والی ہے ؟
اس سے کئی گنا زیادہ ہوتا ہے برا ہمارا حال فہد بھائی۔
چ سے چلہ کرتے ہوئے چ سے چرس کا استعمال کریں۔ ہر بولی سمجھ آنے لگے گیلیکن وہ تو ہر بات میں ہی میاؤں میاؤں کرتیں ہیں نا پھر کیسے سمجھ آتی ہو گی کہ یہ میاؤں کون سی والی ہے ؟
وہ زندگی ہی کیا جس میں واہمے نہ ہوںتوہم پرستی میں گرفتار ہونا بہت آسان ہوتا ہے، نکلنا بہت مشکل ہوتا ہے۔
مگر پھر آپ کی بولی کوئی نہ سمجھے گا۔ (یہ بھی ہوسکتا ہے ، خیال رہے ۔ )چ سے چلہ کرتے ہوئے چ سے چرس کا استعمال کریں۔ ہر بولی سمجھ آنے لگے گی
دوسرا چلہ چرس کا اثر اتارنے کے لئے کر لیںمگر پھر آپ کی بولی کوئی نہ سمجھے گا۔ (یہ بھی ہوسکتا ہے ، خیال رہے ۔ )
وہ چوہا اس وقت بھی آپ کی گاڑی کھا رہا ہو گابر سبیل تذکرہ ۔
ابھی کل یا پرسوں ہی کی بات ہے ۔ کہ میرے ماؤس ٹریپ میں ایک چوہا گرفتار ہوا۔ حسب عادت اسے گھر سے ذرا دور ایک میدان میں چھوڑنے کے لیے گاڑی میں ڈالا اور ساتھ لے گیا ۔ میدان کے ساتھ پارک کر کے گھوم کے پیسنجر والی سائیڈ پر گیا اور ٹریپ والا تھیلا نکالا ۔ ٹریپ کا لیچ کھولنے کےدونوں ہاتھوں کا استعمال کرنا پڑتا ہے ۔ جب کھولا اور ہش ہش کیا تو کچھ بھی باہر نہ آیا ۔ پورا ٹریپ تھیلے سے باہر نکالا تو خالی تھا نہ چوہا نہ چوہا زاد !!! ۔
حیران زیادہ مگر پریشان کم ، اسی عالم میں گھر لوٹ آیا ۔
اس کے لیے وظائف آپ فراہم کریں گے ؟دوسرا چلہ چرس کا اثر اتارنے کے لئے کر لیں
یہ مراسلہ صرف فہد بھائی کے لئے ہے۔ کوئی اور ہر گز ہر گز نہ پڑھے ورنہ پھر مت کہئیے گا کہ پہلےکیوں نہیں بتایا تھا۔آپ نے ہمارے تاثرات کا غلط مطلب اخذ کیا ہے۔ ہم حیران آپ پر روشنی کے بنیادی اصول اور قوانین (reflection, refraction, splitting وغیرہ) نہ سمجھنے پر ہیں۔ آپکے جن جملوں کو ہم نے نمایاں کیا ہے ان میں سائنسی لحاظ سے بنیادی خامیاں موجود ہیں۔ معذرت کے ساتھ، آپکو شرمندہ کرنا ہمارا مقصد نہیں ہے۔ بس ہم ایسی بے وزن باتوں کی طرف توجہ ضرور دلاتے ہیں تاکہ کوئی بیکار بات اپنے ذہن میں بٹھا کر خود کو نقصان نہ پہنچا بیٹھے۔ توہم پرستی میں گرفتار ہونا بہت آسان ہوتا ہے، نکلنا بہت مشکل ہوتا ہے۔
ارے نہیں بھائی ۔یہ بھی سوچا مگر دل نہیں مانا ۔آج بھی گاڑی دیکھی پوری تھی ۔ ویسے وہ ٹریپ کسی بھی نسل کے چوہے کی لیے ناقابل شکست ہے ۔ میں پچھلے دس برس سے اسی میدان میں اسی ٹریپ سے تقریبا دو تین درجن چوہے چھوڑ چکا ہوں ،وہ چوہا اس وقت بھی آپ کی گاڑی کھا رہا ہو گا
تو دوسرا والا ٹریپ لگایا کریں نا جس میں گردن کا جھٹکا ہو جاتا ہے۔بر سبیل تذکرہ ۔
ابھی کل یا پرسوں ہی کی بات ہے ۔ کہ میرے ماؤس ٹریپ میں ایک چوہا گرفتار ہوا۔ حسب عادت اسے گھر سے ذرا دور ایک میدان میں چھوڑنے کے لیے گاڑی میں ڈالا اور ساتھ لے گیا ۔ میدان کے ساتھ پارک کر کے گھوم کے پیسنجر والی سائیڈ پر گیا اور ٹریپ والا تھیلا نکالا ۔ ٹریپ کا لیچ کھولنے کےدونوں ہاتھوں کا استعمال کرنا پڑتا ہے ۔ جب کھولا اور ہش ہش کیا تو کچھ بھی باہر نہ آیا ۔ پورا ٹریپ تھیلے سے باہر نکالا تو خالی تھا ۔ نہ چوہا نہ چوہا زاد !!! ۔
حیران زیادہ مگر پریشان کم ، اسی عالم میں گھر لوٹ آیا ۔
نہ بابا ، اس سے "بلڈ ایند گور" کا جھٹکا مجھے خود بہت زور سے لگتا ہے ،تو دوسرا والا ٹریپ لگایا کریں نا جس میں گردن کا جھٹکا ہو جاتا ہے۔
جب چھوڑنے ہی ہوتے ہیں تو پکڑتے ہی کیوں ہیں بھائی۔ اس سے اچھا کہ ایک بلی پال لیں۔ اس کی خوراک کا بندوبست ہو جائے گا۔ اور آپ کی مشکل آسان۔ارے نہیں بھائی ۔یہ بھی سوچا مگر دل نہیں مانا ۔آج بھی گاڑی دیکھی پوری تھی ۔ ویسے وہ ٹریپ کسی بھی نسل کے چوہے کی لیے ناقابل شکست ہے ۔ میں پچھلے دس برس سے اسی میدان میں اسی ٹریپ سے تقریبا دو تین درجن چوہے چھوڑ چکا ہوں ،
ایک بار لگے گا پھر عادی ہو جائیں گے۔نہ بابا ، اس سے "بلڈ ایند گور" کا جھٹکا مجھے خود بہت زور سے لگتا ہے ،
یا 420 یا 420 مدد قسم کا کوئی ورد کر لیںاس کے لیے وظائف آپ فراہم کریں گے ؟