جٹ صاحب
محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہرخواہش پردم نکلے
میرےنکلےبہت ارمان لیکن پھربھی کم نکلے
والسلام
جاویداقبال
ہزاروں میں سے کوئی ایک آدھ ہمیں بھی بتا دیں۔
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہرخواہش پردم نکلے
میرےنکلےبہت ارمان لیکن پھربھی کم نکلے
والسلام
جاویداقبال
اور میری خوا ہش کہ میں پانی پر چل سکوں اور بادلوں پر بیٹھ سکوں ۔۔
میری خواہش ہے کہ میں منتظم اعلیٰ بن جاؤں۔
اور تمام منتظمین کو مبتدی بنا ڈالوں۔
ہے نا عجیب خواہش!۔۔۔
ایوارڈ پھر بھی شمشاد بھائی کا ہی ہوگا
اچھا دھاگہ ہے۔ میری خواہش ہے کہ دنیا میں موجود عربک سکرپٹس کے سارے فونٹس میرے پاس موجود ہو او عربک سکرپٹس کے حوالے سے سب پروگراموں کا جیسے کلک 2007، انڈیزاین وغیرہ میرے پاس موجود ہو اور ایک اور خواہش بھی ہے کہ کاش میں ایک اچھا خطاط ہوتا
میری خواہش ہے کے میں اپنے بچپن میں واپس چلی جاؤں ۔۔ اور پھر کبھی اس دور سے واپس نہ آوں ۔۔۔
مجھے تو لگتا ہے یہ ساری خواہشیں میری بھی ہیں ۔ ویسے کبھی کبھی جی چاہتاہے کہ دنیا ایک لمحے کو خاموش ہو جائے ، اور خاموشی کا یہ تسلسل کبھی نہ ٹوٹے ۔
وسلام
اس سیریز کا کافی قسطیں دیکھ رکھی ہیں ، مگر اب یہ یاد نہیں ۔ اور نتیجے کا اندازہ نہیں ۔
میری خواہش ہے کہ مجھے ایک سال کے لیے پاکستان کی حکومت مل جائے۔
یہ کام تو صرف ایک جام بھی انجام دے سکتا ہے۔ تاہم وہ مشروب اسلام میں حرام ہے۔ نیز اگر پکڑے گئے تو بادل تو نہیں البتہ حوالات کی سیر ہونے کا خدشہ ہے۔ [/QUOTE
جناب میری یہ سب ہوش میں رہ کر کرنے کی خواہش ہے ۔۔
آپکا تو دنیا کو پکا پکا چپ کرانے کا ارادہ ہے ۔۔مجھے تو لگتا ہے یہ ساری خواہشیں میری بھی ہیں ۔ ویسے کبھی کبھی جی چاہتاہے کہ دنیا ایک لمحے کو خاموش ہو جائے ، اور خاموشی کا یہ تسلسل کبھی نہ ٹوٹے ۔
وسلام
یہ کام تو صرف ایک جام بھی انجام دے سکتا ہے۔ تاہم وہ مشروب اسلام میں حرام ہے۔ نیز اگر پکڑے گئے تو بادل تو نہیں البتہ حوالات کی سیر ہونے کا خدشہ ہے۔ [/QUOTE
جناب میری یہ سب ہوش میں رہ کر کرنے کی خواہش ہے ۔۔