آپ کی عجیب و غریب خواہش

طالوت

محفلین
اور میری خواہش ہے کہ مجھے کسی چیز کی خواہش ہی نہ ہو:grin:
یہ بھی تو خواہش ہی ہے ۔:rolleyes:
آخری ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
آپکا تو دنیا کو پکا پکا چپ کرانے کا ارادہ ہے ۔۔ :rolleyes:
نہیں میرے گزر جانے کے بعد پھر سے شروع ہو جائے :) ۔
وسلام
 
جیا راؤ

محفلین
بچپن سے میری اک خواہش ہے کہ میں اپنے آپ کو خود سے الگ ہو کر دیکھ اور جانچ سکوں۔۔۔ جیسے باقی سب لوگ ہمیں دیکھتے ہیں اور ہماری عادات و اطوار کو جانچ کر کوئی رائے قائم کرتے ہیں ویسے۔۔۔۔ :confused:
 
جٹ صاحب

محفلین
بچپن سے میری اک خواہش ہے کہ میں اپنے آپ کو خود سے الگ ہو کر دیکھ اور جانچ سکوں۔۔۔ جیسے باقی سب لوگ ہمیں دیکھتے ہیں اور ہماری عادات و اطوار کو جانچ کر کوئی رائے قائم کرتے ہیں ویسے۔۔۔۔ :confused:

واقعی عجیب خواہش ہے۔
 
عثمان

محفلین

طالوت

محفلین
پھر آپ کو اپنے ہمزاد کو قابو کرنے کا طریقہ سیکھنا ہو گا ۔ شاید اس کی مدد سے آپ کی یہ خواہش پوری ہو جائے ۔
نوٹ: کسی کو قابو کرنے کے طریقے ان دنوں محفل پر عام دستیاب ہیں ، تلاش شرط ہے ۔

کوئی سستا اور آسان طریقہ آپ خود ہی تلاش کر دیجئیے ناں! :nailbiting:
 
طالوت

محفلین
“انکا“ خریدئیے ۔ عام ڈائجسٹ جتنی دو کتابیں ہیں ۔ شاید پہلی بار ہمزاد سے متعلق وہیں پڑھا تھا ۔
اس سے سستی تو صرف خاموشی ۔
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
میری خواہش ہے کہ اللہ تعالٰی مجھے ایسی یاد داشت عطا فرمائے کہ میں ایک دفعہ جو بھی پڑھوں وہ یاد ہو جائے۔
 
Top