عرفان سعید
محفلین
لاہور میں ٹاؤن شپ میں بٹ کے چنے ایک دوست نے یونیورسٹی کے دور میں لا کر کھلائے تھے۔ کیا ہی خوب ذائقہ تھا!
بھیا جی کیوں گھر سے نکلواتے ہیں۔ اب اس عمر میں کہاں دھکے کھاتا پھروں گا۔اب کٹوا گوشت کے حوالے سے دیکھیں کہ۔۔۔
ابن توقیر کے سہرے کے پھول کب کھلتے ہیں۔۔۔
اور وہ ہمیں مدعو بھی کرتے ہیں یا نہیں!!!
برنسسید عمران آ جائیں بزنس روڈ پر شہزار سوئیٹ کی مٹھائیاں حاضر ہیں ۔
ہم صبح سے آپ کو ڈھونڈ رہے تھے بھیا ،
ایسے نہیں چلے گا۔ کراچی کی ایک مشہور روڈ کا نام بگاڑنے پر کچھ تو سزا ہونی چاہیے۔ کیوں بھائی صاحب؟ہم صبح سے آپ کو ڈھونڈ رہے تھے بھیا ،
بس آپ کے دیدار کے لیے برنس کو بزنس کردیا اورآپ کا دیدار ہو گیا ۔
حاضر جی حاضر ،ایسے نہیں چلے گا۔ کراچی کی ایک مشہور روڈ کا نام بگاڑنے پر کچھ تو سزا ہونی چاہیے۔ کیوں بھائی صاحب؟
بس شاہ صاحب کو یہاں لے جائیں۔حاضر جی حاضر ،
ہم تیار ہیں ۔
ہمیں اس طرح کی تصویری پیشکش حلوائی کی دوکان پہ نانا جی کی فاتحہ لگتی ہے!!!
دیکھا سزا سن کے کیسے سٹی گم ہوئی ان کی!!!بس شاہ صاحب کو یہاں لے جائیں۔
یعنی پھول کھل چکے ہیں؟؟؟بھیا جی کیوں گھر سے نکلواتے ہیں۔ اب اس عمر میں کہاں دھکے کھاتا پھروں گا۔
اب کی بار جب بھی راولپنڈی سائیڈ کا چکر لگا کٹوا ادھار ہے۔ دعوت ہماری طرف سے ہوگئی ہے اب آپ نے قبول کرکے اپنا حق ادا کرنا ہے۔
جی جی الحمدللہ یہ حادثہ ہوچکا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ ہم ابھی تک اس حادثے کے اثر سے باہر نہیں نکل پائے۔یعنی پھول کھل چکے ہیں؟؟؟
کبھی کبھی زندگی بھی ایسے دو راہے پر لاکھڑا کرتی ہے سمجھ نہیں آتا کہ کیا کہا جائے ۔جی جی یہ حادثہ ہوچکا ہے۔
بھیا بہت شکریہ۔بھیا آپ کو شادی کا بندھن بہت مبارک ہو ۔
بھیا اگر آپ مناسب سمجھیں تو اپنی زندگی کے نئے سفر کی شروعات کی تصویریں محفل میں شیئر کریں تاکہ ہم آپ کے ان خوشگور مسرت اور شادمانی سے بھرپور لمحات کو محسوس کر سکیں اور آپ کی خوشیوں بھری زندگی کے لیے بہت ساری دعائیں کر سکیں ۔بھیا بہت شکریہ۔
خوش رہیں آباد رہیں۔ امین