فرقان احمد
محفلین
بھیا! جو ہونا تھا، ہو چکا۔ ہمیں آپ سے گہری ہمدردی ہے۔یہ حادثہ ہوچکا ہے
ارے بھئی، مبارک باد، مبارک باد۔ سمجھ نہیں آتا بے بے اتنی جلدی مان کیسے گئیں۔۔۔ ٹاپ سیکرٹ معلوم ہوتا ہے
بھیا! جو ہونا تھا، ہو چکا۔ ہمیں آپ سے گہری ہمدردی ہے۔یہ حادثہ ہوچکا ہے
دعائیں تصاویر کے بغیر دی جا سکتی ہیں۔تاکہ ہم آپ کے ان خوشگور مسرت اور شادمانی سے بھرپور لمحات کو محسوس کر سکیں اور آپ کی خوشیوں بھری زندگی کے لیے بہت ساری دعائیں کر سکیں ۔
ماشاء اللہ۔جی جی الحمدللہ یہ حادثہ ہوچکا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ ہم ابھی تک اس حادثے کے اثر سے باہر نہیں نکل پائے۔
تو پھر کب آرہے ہیں کٹوہ گوشت کا ذائقہ چکھنے۔
وہ تو ہم نے دے دی ہیں بھیا بس تھوڑا لالچ دے رہے تھے ۔دعائیں تصاویر کے بغیر دی جا سکتی ہیں۔
دولہے کو "سلامی" دی جاتی ہے لالچ تو بچوں کو دیتے ہیں۔۔وہ تو ہم نے دے دی ہیں بھیا بس تھوڑا لالچ دے رہے تھے ۔
بہنا سلامی میں ہم نے بھائی کو دعاوں سے نواز دیا ہے ۔دولہے کو "سلامی" دی جاتی ہے لالچ تو بچوں کو دیتے ہیں۔۔
یہ جو ہونا تھا یہ فرقان بھائی آپ کی زندگی میں بھی ہوچکا ہے؟بھیا! جو ہونا تھا، ہو چکا۔ ہمیں آپ سے گہری ہمدردی ہے۔
ارے بھئی، مبارک باد، مبارک باد۔ سمجھ نہیں آتا بے بے اتنی جلدی مان کیسے گئیں۔۔۔ ٹاپ سیکرٹ معلوم ہوتا ہے
شکریہ بھیا۔بھیا! جو ہونا تھا، ہو چکا۔ ہمیں آپ سے گہری ہمدردی ہے۔
ارے بھئی، مبارک باد، مبارک باد۔ سمجھ نہیں آتا بے بے اتنی جلدی مان کیسے گئیں۔۔۔ ٹاپ سیکرٹ معلوم ہوتا ہے
جزاکم اللہ خیرا بھیا۔ماشاء اللہ۔
اللہ تعالیٰ خوش و خرم رکھے۔ آمین
بہت بہت مبارک ہو!جی جی الحمدللہ یہ حادثہ ہوچکا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ ہم ابھی تک اس حادثے کے اثر سے باہر نہیں نکل پائے۔
بہت بہت مبارکباد سپر سمائلس صاحب۔۔ اللہ پاک خوش و خرم آباد رکھے۔۔ نئی زندگی میں راحتیں سکون آپ کا مقدر ٹھہرے۔۔آمین ثم آمینشکریہ بھیا۔
ویسے سچ کہیں تو چار مہینوں سے ہمیں بھی یقین نہیں آرہا کہ اماں حضور نے ہمیں بڑا مان ہی لیا ہے۔ اس عرصے میں کوئی چھترول وغیرہ بھی نہیں ہوئی نا اس لیے۔
بہاولپور شہر کی چند سوغاتیں
بہاولپور شہر میں اور دریائے ستلج کے نزدیک بہت سے اچھے ریسٹورنٹ ہیں۔ زیادہ تر کا کھانا بہت عمدہ ہے۔ ہم اپنی پسند کی ترتیب سے ان کا ذکر کئے دیتے ہیں
- کپتان کے پائے۔
- شائیگن کی قلفی
- بابے کے چاول
- بلوچی مشترکہ ریسٹورنٹ کا روش اور نمکین گوشت وغیرہ
- ریلوے روڈ پہ بے شمار چکن سجیاں
- تاج ریسٹورنٹ۔۔۔ یہ لودھراں سے چند کلومیٹر جنوب کی جانب ہے۔ اس کا باربی کیو وغیرہ بہت ہی شاندار ہے۔
- المائدہ ۔۔ یہ سرکلر روڈ پہ واقع ہے ۔ اور یہاں کا پزا اور تقریباً تمام فاسٹ فوڈ بہت خوب ہے۔ اچھی بات یہ کہ آدھی رات کے بعد بھی کھلا ہوتا ہے اور ویسا ہی پررونق ہوتا ہے۔
- لبرا ویلی ریسٹورنٹ۔۔ یہ بھی تاج ریسٹورنٹ کے پاس ہی سڑک کے دوسری جانب واقع ہے۔ یہ ambiance میں تاج سے کافی بہتر، نرخ میں تاج سے مہنگا اور ذائقے میں تاج سے کچھ کم ہے۔
- فور سیزن ریسٹورنٹ۔۔۔ یہ شہر کے اندر واقع ہے۔ شہر کے اندر سب سے اچھا ریسٹورنٹ یہی سمجھا جاتا ہے۔
- لا تاسکا ریسٹورنٹ۔۔۔ فور سیزن کے نزدیک ہی واقع ہے۔
- کبابش گرِل ریسٹورنٹ۔۔احمد پور روڈ پہ ڈائیوو کے اڈے کے قریب واقع ہے۔ اس کا باربی کیو بھی کافی شاندار ہے۔
- گرینڈ ریجنسی ریسٹورنٹ۔۔۔۔ یہ بھی احمدپور روڈ پہ ہے۔ فور سیزن کے بعد شہر کے بہترین ریسٹورنٹ کے لئے لا تاسکا اور اس میں مقابلہ ہو سکتا ہے۔
- پانڈا ریسٹورنٹ۔۔۔۔ یہ یہاں کا واحد چائینیز ریسٹورنٹ ہے۔
- Zanzibar ۔۔۔ سرکلر روڈ پہ ہے۔ اس کا پزا وغیرہ کافی بہتر ہے۔
- تندوری ریسٹورنٹ۔۔ ریلوے روڈ پہ
فوراً سے پیشتر شادی کی مبارک باد قبول فرمائیے۔۔۔جی جی الحمدللہ یہ حادثہ ہوچکا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ ہم ابھی تک اس حادثے کے اثر سے باہر نہیں نکل پائے۔
تو پھر کب آرہے ہیں کٹوہ گوشت کا ذائقہ چکھنے۔
بہت شکریہ بھیابہت بہت مبارک ہو!
آمین بہنا۔بہت بہت مبارکباد سپر سمائلس صاحب۔۔ اللہ پاک خوش و خرم آباد رکھے۔۔ نئی زندگی میں راحتیں سکون آپ کا مقدر ٹھہرے۔۔آمین ثم آمین
ارے آپ بھی کتنے بھولے ہیں۔۔اب اماں جی کا ایسا کام ختم ہوگیا ہے نا۔۔۔ آہو
فوراً سے پیشتر شادی کی مبارک باد قبول فرمائیے۔۔۔
خدا نہ کرے یہ حادثہ ہو۔۔۔
خدا آپ دونوں کو بہت خوشیاں عطا فرمائے!!!
یہ دیکھیں کتنی لمبی لمبی چھوڑتے ہیں۔۔۔آپ تشریف لائیں گے تو ہم آپ کی ضیافت جاوید نہاری ہاوس پر کریں گے ۔ان شاء اللہ
بھیا ہم دعوت بھی سوچ سمجھ کے دیتے ہیں ، تابش بھیا نے کون سا سچی میں آجانا ہے ۔یہ دیکھیں کتنی لمبی لمبی چھوڑتے ہیں۔۔۔
ہمیں سرعام دعوت دینے کے باوجود چار مہینوں میں ایک پیالی چائے تک نہیں پلائی گئی۔۔۔
اور تابش بھائی کو لارے لپے!!!
یہ دیکھیں کتنی لمبی لمبی چھوڑتے ہیں۔۔۔
ہمیں سرعام دعوت دینے کے باوجود چار مہینوں میں ایک پیالی چائے تک نہیں پلائی گئی۔۔۔
اور تابش بھائی کو لارے لپے!!!
شاہ صاحب چائے کے ساتھ صرف آدھا کلو گلاب جامن، 3 سموسے، پاؤ گاجر کا حلوہ اور دو شامی کباب کھاتے ہیں۔چاۓ ہم پلا دیتے ہیں جناب بس دودھ، چینی، اور پتی لیتے آیے گا باقی اللہ کا شکر ہے سب موجود ہے
شاہ صاحب چائے کے ساتھ صرف آدھا کلو گلاب جامن، 3 سموسے، پاؤ گاجر کا حلوہ اور دو شامی کباب کھاتے ہیں۔