آپ کے شہر کے پکوان

فہیم

لائبریرین
کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں پشاوری یخنی سوپ کے نام سے سوپ کیفے ہے۔یہاں موسم سرما میں بٹیر کا سوپ خصوصی طور پر تیار کیا جاتا ہے۔اہل کراچی موسم سرما میں بٹیر کا سوپ پینے کے لیے اس سوپ کیفے کا رُخ کرتے ہیں۔

پاپوش میں پشاوری یخنی کے نام سے جو سوپ ملتا ہے وہ بٹیر کا نہیں بلکہ دیسی مرغی کا ہوتا ہے اور کوئی شک نہیں کہ، یخنی سوپ کے معاملے میں اس کا مقابلہ دور دور تک کوئی نہیں ہے۔

بٹیر کا سوپ عباسی اسپتال سے ذرا آگے اور پاپوش چوک سے پہلے ایک ٹھیلے پر ملتا ہے۔ جو میں نے کبھی پینے کی زحمت نہیں کی۔
 

فہیم

لائبریرین
شاید جاسمن صاحبہ کو معلوم ہو۔۔۔
ویسے ان کا آخری اسٹیٹس تو کافی خطرناک اور دردناک ہے۔۔۔
یقیناً جاتے جاتے بھیا سے کچھ ان بن ہوگئی ہوگی!!!
انہوں نے اپنی پروفائل دیکھنے تک پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ کہ صرف چیدہ چیدہ لوگ ہی ان کی پروفائل دیکھ سکتے ہیں۔
جن میں فی الحال ہم شامل نہیں۔
 

سید عمران

محفلین
انہوں نے اپنی پروفائل دیکھنے تک پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ کہ صرف چیدہ چیدہ لوگ ہی ان کی پروفائل دیکھ سکتے ہیں۔
جن میں فی الحال ہم شامل نہیں۔
یہ دیکھیں:
o.jpg
 
Top