فرحت کیانی
لائبریرین
برکت مارکیٹ کے می کانگ کے سوپ کی تو واقعی کیا بات ہے۔پہلے اپنے جذبہء حب الوطنی کو مطمئن کرنے کے لئے کچھ لاہور کے رستورانوں کا ذکر
میں جب بھی پاکستان جاتا ہوں ، برکت مارکیٹ، لاہور میں mei kong پر سوپ پینے ضرور جاتا ہوں باقی کھانے بھی اچھے ملتے ہیں مگر سوپ زبردست ہوتا ہے۔ پہلے دیال سنگھ کالج کے سامنے ایک ہریسے والے کی دکان سے ہریسہ ملتا تھا جو بہت اچھا تھا مگر اب وہ کہیں اور منتقل ہوگیا ہے ایک اور ہے مگر اس کے ہاتھ میں وہ لذت نہیں ہے۔
کویت میں "مطعم ابن وزیر" نام کی فوڈ چین ہے اس میں فروانیہ برانچ کی صمدی بہت لذیذ ہوتی ہے۔
لاہور میں چمن کی آئس کریم کا اگر ذکر ابھی تک نہیں ہوا تو کر دیتی ہوں۔ دیگر شہروں بھی ان کی شاخیں ہیں لیکن لاہور کی آئس کریم کا اپنا مخصوص ذائقہ ہے۔
اسی طرح سے اسلام آباد کی جناح سپر مارکیٹ میں یمی 36۔