یہ ہے کیا چیز؟ کیا چرس سے میرینیٹ کر کے بنایا جاتا ہے؟چرسی تکہ کا شمار پشاور کی خاص سوغاتوں میں ہوتا ہے ویسے تو شنواری تکہ بھی کافی مشہور ہے لیکن چرسی تکہ کا کوئی مقابلہ نہیں.
یہ ہے کیا چیز؟ کیا چرس سے میرینیٹ کر کے بنایا جاتا ہے؟چرسی تکہ کا شمار پشاور کی خاص سوغاتوں میں ہوتا ہے ویسے تو شنواری تکہ بھی کافی مشہور ہے لیکن چرسی تکہ کا کوئی مقابلہ نہیں.
سمادھی کہنا چاہتے ہیں، آپ ؟کہیں چلتے چلتے یہ سمادی نہ بن جائے@انڈین محفلین
ویسے وہاں ریسٹورنٹ میں کچھ لوگ چرس سے بھی شغل فرماتے ہیں. مزید ابھی نیٹ سے سرچ کیا تویہ ہے کیا چیز؟ کیا چرس سے میرینیٹ کر کے بنایا جاتا ہے؟
ماخذسوال یہ کہ پاکستان میں مشہور چرسی تکہ فروش جس کی آمدن بھی بے شمار ہے، اپنے نام کی ساتھ چرسی کیوں لکھتا ہے؟
چرسی نے نہایت سادہ سا جواب دیا ’ہم خود چرس پیتا ہے اس لئے نام چرسی لکھتا ہے‘ کیا قدرت کو اس کی یہی حق گوئی پسند آئی ہے جو اسےاتنی ترقی دی ہے؟
یعنی یہ محض نام ہے تکہ میں چرس نہیں ہوتی ۔ویسے وہاں ریسٹورنٹ میں کچھ لوگ چرس سے بھی شغل فرماتے ہیں. مزید ابھی نیٹ سے سرچ کیا تو
ماخذ
پشاور میں اب طرح طرح کے چرسی تکے کھل گئے ہیں۔ اگر یہ رہنمائی بھی کر دیں کہ کون سا چرسی تکہ والا اصلی ہے، تو بہتر رہے گا۔ویسے وہاں ریسٹورنٹ میں کچھ لوگ چرس سے بھی شغل فرماتے ہیں. مزید ابھی نیٹ سے سرچ کیا تو
ماخذ
کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر ایک ہوٹل ہے نام اس کا یاد نہیں وہاں دور دور سے لوگ چائے پینے آتے ہیں لوگوں نے مشہور کر رکھا ہے کہ وہ چائے میں چرس ملاتا ہے.یعنی یہ محض نام ہے تکہ میں چرس نہیں ہوتی ۔
بھائی چرس کی خبر افواہ ہے ہاں افیم کا استعمال اکثر کھانے پینے کی اشیاء میں کیا جاتا ہے۔کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر ایک ہوٹل ہے نام اس کا یاد نہیں وہاں دور دور سے لوگ چائے پینے آتے ہیں لوگوں نے مشہور کر رکھا ہے کہ وہ چائے میں چرس ملاتا ہے.
اسی طرح چمن بازار میں تاج روڈ پر سبز چائے کے سٹالز لگے ہیں جہاں مٹی کے برتنوں میں دہکتے کوئلوں پر قہوہ بنایا جاتا ہے ویسا کمال قہوہ میں نے کہیں نہیں پیا اس کے بارے میں بھی مشہور ہے کہ چرس کا کمال ہے.
لیکن میرے خیال میں یہ محض افواہیں ہیں.
نثار خان چرسی تکہ شیش محلپشاور میں اب طرح طرح کے چرسی تکے کھل گئے ہیں۔ اگر یہ رہنمائی بھی کر دیں کہ کون سا چرسی تکہ والا اصلی ہے، تو بہتر رہے گا۔
تکہ بنانے والا شاید چرس پی کر تکہ بناتا ہے اس لیے چرسی تکہ نام پڑھ گیا ہوگا۔یعنی یہ محض نام ہے تکہ میں چرس نہیں ہوتی ۔
خبروں کے مطابق اس کا اپنا بھی یہی کہنا ہے ۔تکہ بنانے والا شاید چرس پی کر تکہ بناتا ہے اس لیے چرسی تکہ نام پڑھ گیا ہوگا۔
جیسمادھی کہنا چاہتے ہیں، آپ ؟
ایڈریس؟؟؟چرسی تکہ کا شمار پشاور کی خاص سوغاتوں میں ہوتا ہے ویسے تو شنواری تکہ بھی کافی مشہور ہے لیکن چرسی تکہ کا کوئی مقابلہ نہیں.
بن کباب اور برگر میں کیا فرق ہے؟بن کباب کی اگر بات کریں تو بنانے والے برگر سے زیادہ لذیذ بناتے ہیں اور قیمت کہیں زیادہ کم۔۔۔
کراچی میں اچھے اور مزے دار بن کباب کہاں ملتے ہیں، چند ایک کی جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے۔۔۔
برنس روڈ بابو کا برگر، پاکستان چوک کا برگر (نزد دکنی مسجد، باٹا کے برابر) اور ناظم آباد گول مارکیٹ سے پہلے باپو برگر!!!
بن کباب اور برگر میں کیا فرق ہے؟
تو فرق صرف نام اور کوالٹی کا ہی ہے باقی چیز ایک ہی ہے۔ٹھیلے اور برانڈ نیم کا۔۔۔
دوسرے بن کی کوالٹی۔۔۔
تیسرے کباب کی کوالٹی!!!
تو فرق صرف نام اور کوالٹی کا ہی ہے باقی چیز ایک ہی ہے۔