نیلم
محفلین
شہزاد کا مطلب ہے صرف یہ...یاشہزاد وحید..میرے نام کا مطلب ہے پرِنس یعنی سن آف دا کنگ
شہزاد کا مطلب ہے صرف یہ...یاشہزاد وحید..میرے نام کا مطلب ہے پرِنس یعنی سن آف دا کنگ
پھر تو آپ کا انصاف پاکستان کی گورنمنٹ کی طرح ہے...کھانے کے وقت ہی جاگتاہے....آپ کے نام کا مطلب تو واقعی بہت اچھا ہے۔
باقی رہا ہمارے نام کے مطلب کا سوال تو۔۔۔ یہ تو بہت واضح ہے۔عدیل "انصاف پسند" یہ خصوصیت ہم میں ہےبھی کہ نہیں؟ اس کے ثبوت کیلئے آپ کو ایک دفعہ ہمیں کھانے پر بلانا ہوگا۔ آپ دیکھیں گی کہ ہم کھانے کے ساتھ خوب انصاف کرتے ہیں۔
پھر تو آپ کی بہت عزت ہوگی...ًًًمحمد قدر علی
محمد ،،،،، تعریف
قدر،،،،،، عزت
علی،،،،، اونچا
وجیہہ تو میرا خیال ہے خوبصورت کو کہتے ہیں.بہت چھوٹا سا نام ہے.وجی عربی کا لفظ وجہی سے نکلا ہے
وجی یا وجہی = چہرے کو کہتے ہیں ۔
یہ سب وجہ سے ماخوذ ہے جس کے معنی چہرہ کے ہی ہیں۔وجیہہ تو میرا خیال ہے خوبصورت کو کہتے ہیں.بہت چھوٹا سا نام ہے.
فاتح کے اور بھی معنی ہیں۔۔۔ مثلاً کھولنے والا (فتح کرنےو الا بھی اسی کی نسبت سے نکلا ہے یعنی قلعے کا دروازہ کھول کر اندر داخل ہونے والا) اور ہلکامطلب تو بہت اچھا ہے نام کا..کیوں آپ نے ابھی تک کسی کو فتح نہیں کیا؟
یہ تو جھوٹ ہےکہ آپ سے کوئی فتح نہیں ہوا...ایک ثبوت تو ہماری بھابھی کا ہونا ہےفاتح کے اور بھی معنی ہیں۔۔۔ مثلاً کھولنے والا (فتح کرنےو الا بھی اسی کی نسبت سے نکلا ہے یعنی قلعے کا دروازہ کھول کر اندر داخل ہونے والا) اور ہلکا
نہیں! ہم سے تو کوئی فتح نہیں ہوا۔
میں بھی اس کو برا نہیں جانتا سب کوسب لوگ کہاں یاد رہتے ہیں اگر ایسا کچھ ہوتا تو خود کو ٹیگ کرکے خود ہی نہ آتا یہ مذاق ہی ہے انشااللہ میں اپنا نام کا مطلب اور باقی تفصیل درج کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں باقی لوگ بھی اسی طرز پر اپنے نام کو دوبارہ دیکھیں گےسوری بھیا..آپ کم کم نظر آتے ہیں نہ شائد اس لیے...ویسے سارے ممبرز ٹیگنگ کے وقت ہی بھول جاتےہیں..ویسےآپ کا سب سے زیادہ احسان ہو گاکہ آپ بغیر ٹیگنگ کی ہی شرکت کر لیں.یہ دھاگہ سب کے لیے ہے..صرف ٹیگنگ والوں کے لیے نہیں
ارے بیٹا۔۔۔یہ تو جھوٹ ہےکہ آپ سے کوئی فتح نہیں ہوا...ایک ثبوت تو ہماری بھابھی کا ہونا ہے
شہ: شاہ یا بادشاہشہزاد کا مطلب ہے صرف یہ...یاشہزاد وحید..
ارے بیٹا۔۔۔
یہ سب تو ضرورت کے تعلق ہیں۔۔۔ ابھی تم چھوٹی ہو۔۔۔ تمھیں بہت خوشیاں ملیں لیکن ایک بات یاد رکھنا یہ محبت، دلوں کا فتح کرنا اور اس جیسے دیکگر ڈرامائی الفاظ ہماری گھڑی ہوئی بکواس ہیں۔ ہم سب مشین کے پرزوں کی طرح ہیں، جب تک جو پرزہ کام کر رہا ہے یا کام کا ہے تب تک اس کی جھاڑ پونچھ اور کیئر کی جاتی ہے اور جس روز وہ پرزہ ناکارہ ہوا اس روز اٹھا کر کچرے مین پھینک دیا جاتا ہے۔ دنیا کے تمام تعلقات "مطلب" اور "ضرورت" پر بنائے جاتے ہیں۔ اللہ اللہ خیر صلا
اوکے جیسے شہزادہ...شہ: شاہ یا بادشاہ
زاد: بیٹا
شہ زاد: بادشاہ کا بیٹا
بہت شکریہ بھائی...میں بھی اس کو برا نہیں جانتا سب کوسب لوگ کہاں یاد رہتے ہیں اگر ایسا کچھ ہوتا تو خود کو ٹیگ کرکے خود ہی نہ آتا یہ مذاق ہی ہے انشااللہ میں اپنا نام کا مطلب اور باقی تفصیل درج کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں باقی لوگ بھی اسی طرز پر اپنے نام کو دوبارہ دیکھیں گے
ہاں! حقیقت یہی ہے کہ دل کے بہلانے کو ہی محض دل کے بہلانے کو ہی۔۔۔ اور "کیا پتہ" صرف ایک ڈھکوسلا ہے۔یہ تو آپ نے بلکل ٹھیک کہا..ہر رشتہ مطلب کی ڈور سے بندھا ہوتاہے.لیکن ان ساری باتوں کے باوجود دل کو بہلانے کے لیےہی سہی ہم رشتے بناتے تو ہیں.پھر بھی ہمیں مایوس نہیں ہونا چاہیے...کیاپتہ کوئی خالص جذبہ یا کوئی خالص رشتہ ہمارہ انتظار کر رہا ہو...اگر ہم اپنے دل میں جانکےتو کوئی نہ کوئی ایسا ضرور ہوتاہے جس سے ہم بےغرض محبت کرتےہیں...آپ بھی اپنی آنکھیں تھوڑی دیر کے لیے بند کریں اور دیکھےکس کا چہرہ نظر آتاہے؟
مجھے تو آپ کی بیٹیا رانی دیکھائی دے رہی ہے آپ کے دل میں...
خدا جانے کہاں سے نکالا ہے انھوں نے یہ مطلب مگر بہرحال نیلم ایک قیمتی پتھر کا نام ہے جسے عربی میں یاقوت ارزق (نیلا یاقوت) اور انگریزی میں Sapphire (سیفائر) کہا جاتا ہے۔میرا نام نیلم شہزادی ہے..نیلم ابو نےرکھا تھا اور شہزادی امی نے....میرے نام کے مطلب کو لےکر کافی بحث ہوچکی ہے..نایاب بھائی نےمیرے نام کا جو مطلب بتایاہے...وہ یہ ہے.
نیلم نام کا نسوانی معنی یہ لیاجائے گا کہ
خوبصورت دل کو بھانے والی صاف شفاف ہستی.
اور میں اس کا مطلب قیمتی پھترسمجھتی تھی
میرا نام تو شہزاد ہے، عبدالوحید میرے والد کا نام ہے جس میں سے وحید میں اپنے نام کے ساتھ لگاتا ہوں۔ وحید کے مختلف معنیٰ ہیں جیسے کہ منفرد، اکیلا، لاثانی وغیرہ۔شہزاد کا مطلب ہے صرف یہ...یاشہزاد وحید..