فاتح
لائبریرین
گویا آپ خود کو غالب کے مقام پر سمجھتے ہیں کہ آپ کا گھڑا ہوا کل غالب جتنا مستند ٹھہرے گا؟اس جملے سے مقصود یہ تھا کہ
کل چچا غالب نے جو گھڑی تھی شاعری وقت گزارے کو
وہ آج کل اک سند ٹھہرتی ہے ۔
گویا آپ خود کو غالب کے مقام پر سمجھتے ہیں کہ آپ کا گھڑا ہوا کل غالب جتنا مستند ٹھہرے گا؟اس جملے سے مقصود یہ تھا کہ
کل چچا غالب نے جو گھڑی تھی شاعری وقت گزارے کو
وہ آج کل اک سند ٹھہرتی ہے ۔
محترم بھائیگویا آپ خود کو غالب کے مقام پر سمجھتے ہیں کہ آپ کا گھڑا ہوا کل غالب جتنا مستند ٹھہرے گا؟
محترم بہنا
مہ جبین کا معنی میرے ناقص علم کے مطابق تو
" چودھویں کے چاند جیسی روشن پیشانی کی حامل "
جب چاند پورا ہوجاتا ہے تو " مہ " کہلاتا ہے ۔
اور بلا شبہ روشن پیشانی کی حامل ہیں آپ ۔
کیونکہ روشن پیشانی انہی کی ہوتی ہے جن کی روح کسی نور سے روشن ہو ۔
اور آپ تو بلا شبہ ( ماشاءاللہ )باطنی طور پر عشق رسول صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم میں محو رہتی ہیں ۔
تو آپ کی پیشانی کیسے نہ مہ کامل کی طرح روشن ہو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
آپ کی حالت کو دیکھتے ہوئے ایک وظیفہ بتاتا ہوں۔۔۔ رات کو سونے کے بعد اور صبح آنکھ کھلنے سے پیشتر گیارہ سو گیارہ مرتبہ استغفار اور بارہ سو بارہ مرتبہ لاحول کا ورد کیا کریں۔محترم بھائی
کیا معلوم کل کو زمانہ مجھ جاہل ان پڑھ کو کسی صورت دانشور ثابت کر ہی دے ۔
میری لفاظی مستند ٹھہر جائے ۔
ویسے بھی چچا کہہ گئے ہیں کہ " دل بہلانے کو خیال اچھا ہے "
محترم بھائیآپ کی حالت کو دیکھتے ہوئے ایک وظیفہ بتاتا ہوں۔۔۔ رات کو سونے کے بعد اور صبح آنکھ کھلنے سے پیشتر گیارہ سو گیارہ مرتبہ استغفار اور بارہ سو بارہ مرتبہ لاحول کا ورد کیا کریں۔
ہمیں بھی یہی لگتا تھا تبھی تو مشورے میں بالفصاحت ذکر کیا اس کیفیت کامحترم بھائی
" الٹے بانس بریلی کو " یہ مثل تو بہت پرانی ہو چکی ۔
ویسے بھی سونے کے بعد تو جاگتا ہوں اور آنکھ کھلنے کے بعد سوتا ہوں ۔
اس لئے سمجھیں کہ مشورہ شرف قبولیت پا چکا ۔
آپ کی اس محبت بھری توجہ کا شکریہہمیں بھی یہی لگتا تھا تبھی تو مشورے میں بالفصاحت ذکر کیا اس کیفیت کا
آپ نے تو میرے سامنے میٹرک کےمیتھ کا پیپر رکھ دیا...ہمممم میں پرسنلی تو نہیں جانتی آپ کو ،میں آپ کو آپ کی تحاریر کے زریعےجو تھوڑا بہت جان پائی ہوں اُسی سے اندازہ لگایاہے.کہ جو بھی نایاب بھائی نے کہا وہ مجھے لگا کہ آپ کی پرسنلٹی سے میچ کرتا ہے.سارے ممبران سےالگ سوال ،گہری سوچ کا اثر ہی لگتاہے.کبھی سرد مزاج بھی لگتے ہیں.جب کسی سےکی راہ سے اختلاف کرتے ہیں.اپنے آپ کو چھپاکےرکھتےہیں اپنی ذاتی زندگی کے متعلق خودسے کچھ نہیں بتاتےجب تک کے آپ کوکُریدہ نہ جائے.اپنی دنیا میں مگن رہنےوالے بھی لگتےہیں آپ.(اور پیشگی معذرت اگر میری کوئی بات بُری لگےتو)میرےاندازہ ضروری نہیں کہ ٹیھک بھی ہو....آپ زیادہ بہتر جانتےہیں اپنے بارئے میں...چلئے یہ بتائیں کہ نایاب بھائی نے جو خصوصیات بتائی ہیں ان میں سے کونسی اور کس طرح آپ کو میری شخصیت کی خوبیاں لگیں۔
پپو میرا نیٹ یا نک نیم ہے اس کا مطلب پیارا ہے یہ اردو اور پنجابی دونوں میں مستعمل ہے سوائے ایک فقرے کے اور زیادہ تفصیل نہیں ملی "پپو یار تنگ نہ کر ""
میرا اصل نام محمد طارق سیلم ہے جسکی معنی و مطالب حاضر ہیں بتاتا چلوں یہ میرا بھی شوق ہے مجھے زیادہ سے زیادہ ناموں کا معنی اور مطلب معلوم ہوں مجھے روازنہ تیس سے چالیس نئے ناموں سے واسطہ پڑ تا ہے اور ان میں اکثر وہی ہوتے ہیں جو باربار آتے ہیں بعض اوقات ایسے نام سامنے آتے ہیں جن معنی اور مطالب خود نام والے کو بھی پتہ نہیں ہوتے اس لئے تجسس بڑھتا رہتا میں شائد اتنی تفصیل نہ دے پاتا اگر ان دنوں میرے زیر مطالعہ کتاب اسی موضوع سے نہ ہوتی
محمد
جیسا کہ سب کو معلوم اس کا مادہ ح م د الحمداللہ (تعالیٰ)"" اللہ کی فضیلت کیساتھ ثناء بیان کرنا کے ہیں"" یہ مدح سے خاص اور شکر سے عام ہے
حمد دو طرح سے ہے مدح ان افعال پر بھی ہوتی ہے جو اختیاری طور پر کئے جائیں اور ان اوصاف پر بھی جو قدرت نے عطا کئے ہوں لیکن حمد صرف افعال اختیاریہ پر ہوتی ہے نہ کہ افعال اضطراریہ پر اور شکر تو صرف کسی کے احسان کی وجہ کی گئی تعریف کو کہتے ہیں لہذا ہر شکر حمد ہے
مگر ہر حمد شکر نہیں ہے اور ہر حمد مدح ہے مگر ہر مدح حمد نہیں ہے
اس لئے جس کی تعریف کی جائے اسے محمود کہا جاتا ہے مگر محمد صرف اسی کو کہتے ہیں جو بکثرت قابل ستائش خصلتیں رکھتا ہو لہذا بہت زیادہ تعریف کیا گیا
طارق
اس کا مادہ ط ر ق ہے قرآن میں ہے وَ السَّمَآءِ وَ الطَّارِقِ ““آسمان کی اور رات کے وقت آنیوالے کی قسم ““
الطریق کے معنی ہیں راستہ جس پر چلا جاتا ہے اسی سے بطور استعارہ ہر وہ مسلک اور مذہب جو انسان اختیار کرتا ہے طریق کہلاتا ہے
الطارق کے معنی ہیں راستہ پر چلنے والا مگر عرف میں اس مسافر کو کہتے ہیں جو رات کو آئے لہذا ستارے کو بھی الطارق کہا جاتا ہے کیونکہ وہ بھی رات کوظاہر ہوتا ہے اس کے علاوہ بھی محاورات عربی میں یہ لفظ مختلف معنوں میں استعمال ہوتا ہے
سیلم
اس کا مادہ س ل م ہے قرآن میں ہے بِقَلْبٍ سَلِیم ““جو عیب سے پاک دل ہو““ السلم اصل میں ہر اس چیز کو کہتے ہیں جس کے ذریعے بلند مقام پر چڑھا جاتا ہے تاکہ سلامتی حاصل ہو پھر سبب کی وجہ سے ہر اس چیز کو سلم کہا گیا جو کسی بلند جگہ چڑھنے کا وسیلہ بنے او ر اس سے سلامتی حاصل ہو سلم سے مراد صلح میں داخل ہونے کے بھی ہیں اور صلح کے معنی یہ ہیں کہ فریقین ایک دوسرے سے تکلیف پہنچ جانے سے بے خوف ہو جائیں اسی سے اسلام بھی ہے
سیلم کے معنی باطنی سلامتی کے ہیں
بہت شکریہ میرے شخصی خاکہ کا۔آپ نے تو میرے سامنے میٹرک کےمیتھ کا پیپر رکھ دیا...ہممم م میں پرسنلی تو نہیں جانتی آپ کو ،میں آپ کو آپ کی تحاریر کے زریعےجو تھوڑا بہت جان پائی ہوں اُسی سے اندازہ لگایاہے.کہ جو بھی نایاب بھائی نے کہا وہ مجھے لگا کہ آپ کی پرسنلٹی سے میچ کرتا ہے.سارے ممبران سےالگ سوال ،گہری سوچ کا اثر ہی لگتاہے.کبھی سرد مزاج بھی لگتے ہیں.جب کسی سےکی راہ سے اختلاف کرتے ہیں.اپنے آپ کو چھپاکےرکھتےہیں اپنی ذاتی زندگی کے متعلق خودسے کچھ نہیں بتاتےجب تک کے آپ کوکُریدہ نہ جائے.اپنی دنیا میں مگن رہنےوالے بھی لگتےہیں آپ.(اور پیشگی معذرت اگر میری کوئی بات بُری لگےتو)میرےاندازہ ضروری نہیں کہ ٹیھک بھی ہو....آپ زیادہ بہتر جانتےہیں اپنے بارئے میں...
ہاہاہا بہت خوب!عثمان بھائی پھڈا کرنے کو تیار رہتے ہیں۔ میرے ساتھ بھی کرچکے ہیں۔
اگر کہ ان کے نام کا مطلب سانپ ہے تو پھر یہ بات طے ہے کہ جن جن سے ان کا پھڈا ہوا ہے وہ سب نیولے ہیں۔۔۔ ۔
آپ نے تو عقاب کی تصویر لگا رکھی ہے۔
محترم بھائی خاکہ تو میں نے بھی "عثمان " نام کو سامنے رکھتے لکھ مارا تھا مگر " نقص امن " کے خطرے کے پیش نظر پوسٹ نہ کیا ۔بہت شکریہ میرے شخصی خاکہ کا۔
بے فکر رہیے۔ میں اپنے متعلق لوگوں کی رائے سن کر برا نہیں مناتا۔ بلکہ بہت دلچسپی سے پڑھتا ہوں۔محترم بھائی خاکہ تو میں نے بھی "عثمان " نام کو سامنے رکھتے لکھ مارا تھا مگر " نقص امن " کے خطرے کے پیش نظر پوسٹ نہ کیا ۔
ویسے بھی " دل والا دکھڑا نیں کسے نوں سنائی دا " کے م،صداق مجھے ذاتی ظور پر مناسب نہ لگا تھا ۔
میری باتیں بُری تو نہیں لگی نہ....منفی لگی یامثبت؟بے فکر رہیے۔ میں اپنے متعلق لوگوں کی رائے سن کر برا نہیں مناتا۔ بلکہ بہت دلچسپی سے پڑھتا ہوں۔
آپ کھل کر میرے متعلق مثبت، منفی لکھیے۔ ممنون رہوں گا۔
آپ کی باتیں تو کافی مثبت ہیں۔میری باتیں بُری تو نہیں لگی نہ....منفی لگی یامثبت؟
شکریہآپ کی باتیں تو کافی مثبت ہیں۔
ورنہ اگر کچھ لوگ میرے مراسلے پڑھ کر میرے زہر کے دانت تلاش کرنے لگیں تو بھی برا نہ مناؤں۔