ایسا میں نے بھی بہت سناہے لیکن کبھی دل سے یقین نہیں کیا...اور اب کچھ لطیفے:
نیلم کے پانچ اقسام بیان کئے جاتے ہیں اور (کچھ جاہل لوگ) اس کے پہننے کے مختلف فوائد لکھتے ہیں۔
(1) گوڈتو، جو مقدار میں چھوٹا اور تول میں بھاری ہو اس کے پہننے سے دل کی مرادیں بھر آتی ہیں۔
(2) سنگرت جو ہمیشہ چمکتا رہے اس کے پہننے سے دولت اور محبت بڑھتی ہے۔
(3) درناڑی جسے سورج کے سامنے رکھنے سے نیلے رنگ کی کرنیں نکلیں اس کے پہننے سے مال اور اجناس حاصل ہوتے ہیں۔
(4) پارشوت، جس سے سنہری روپہری اور بلوری چمکیں نکلیں اس کے پہننے سے ناموری ہوتی ہے۔
(5) رنج کیتو، جس کو برتن میں رکھنے سے اس کی چمک کے باعث برتن نیلا دکھلا ئی دے۔ اس کے پہننے سے اولاد کو ترقی ہوتی ہے۔
ایک مہانیل نامی نیلم ہوتا ہے۔ جسے اگر اس سے سو حصہ زیادہ دودھ میں ڈال دیں تو اس کی چمک سے دودھ نیلے رنگ کا دکھلائی دیتا ہے۔ ایک اندر نیل نامی نیلم ہوتا ہے۔
ان کے علاوہ کتب سنسکرت میں کئی عیب دار اور نحس نیلم لکھے گئے ہیں۔ جن کے پہننے سے کئی ضرر اور نقصان متصور ہوتے ہیں وہ چھ ہیں۔
(1) ابرق جس کے اوپر کے حصہ میں بادل کی سی چمک ہو اس سے عمر و دولت برباد ہوتی ہے۔
(2) تراش جس میں ٹوٹے پن کا نشان ہو۔ اس سے ریچھ وغیرہ جانوروں سے ضرر پہنچنے کا اندیشہ ہوتا ہے۔
(3) چترک جو مندرجہ بالا رنگوں سے کسی مختلف رنگ کی ہو اس کے پہننے سے قوم کی بربادی متصور ہے۔
(4) مرت گریہہ جس کا مٹیلا سا رنگ ہو اس سے کئی امراض پیدا ہوتے ہیں۔
(5) اشم گریہہ جس میں پتھر کا سا ٹکڑا معلوم ہو۔ اس کے پہننے سے موت کا ڈر ہوتا ہے۔
(6) روکہی جس میں سفید چینی کی طرح داغ ہوں اس کے پہننے سے جلا وطنی کا ڈر ہے۔
ان جاہلانہ لطیفوں کا حوالہ
ٹھیک ....شہزادہ سے شہزادمیرا نام تو شہزاد ہے، عبدالوحید میرے والد کا نام ہے جس میں سے وحید میں اپنے نام کے ساتھ لگاتا ہوں۔ وحید کے مختلف معنیٰ ہیں جیسے کہ منفرد، اکیلا، لاثانی وغیرہ۔
باقی سب باتیں تو نجومیوں والی اسی ویب سائٹ سے کاپی کی گئی ہیں جہاں سے میں نے کاپی کر کے حوالہ دیا تھا۔ لیکن یہ بات انھوں نے خود سے کہی ہے جس کا کوئی مستند حوالہ نہیں۔نیلم نام کا نسوانی معنی یہ لیاجائے گا کہ
خوبصورت دل کو بھانے والی صاف شفاف ہستی
نایاب, کل بوقت 4:54 PM رپورٹمحفوظ کریں#135جواب فاتح بھیا یہ پڑھ لیں
آپ صحیح سمجھتے تھے میرا اصل نام وجاہت ہے جو وجہی سے بنا ہےمیں سمجھتا تھا آپ کا نام وجاہت یا واجد ے۔۔۔ ۔۔
بہت شکریہ نایاب بھائی۔ جزاک اللہ!عثمان کے لغوی معنی " سانپ " کی کچھ خاص خصوصیات پر مشتمل ہیں ۔
جوکہ گہری سوچ کا حامل
اپنی دنیا میں مگن رہنے والا
سرد مزاج خودنمائی سے دور
اپنے آپ کو چھپا رکھنے والا ۔
اور یہ " ہاشم ، اسد ، حرب " جیسے ناموں میں سے اک نام ہے ۔
جو کہ مختلف جانوروں اور اعمال سے ابھرنے والی خاص خصوصیات کا عکاس ہوتا ہے
اسی باعث جناب عثمان رضی اللہ تعالی کا ایام جاہلیت والا نام برقرار رہا ۔
اور جناب عثمان رضی اللہ تعالی کی شخصیت میں یہ خصوسیات " حیا دار ، کم گو ، نمائیش سے دور " نمایاں ہیں ۔
اور بے شک اللہ ہی سچا علیم ہے ۔
نالائق لڑکی پتا کرو ۔میرے نام کا مطلب پتا نہیں کیا ہے
پپو میرا نیٹ یا نک نیم ہے اس کا مطلب پیارا ہے یہ اردو اور پنجابی دونوں میں مستعمل ہے سوائے ایک فقرے کے اور زیادہ تفصیل نہیں ملی "پپو یار تنگ نہ کر ""بہت شکریہ بھائی...
پپو میرا نیٹ یا نک نیم ہے اس کا مطلب پیارا ہے یہ اردو اور پنجابی دونوں میں مستعمل ہے سوائے ایک فقرے کے اور زیادہ تفصیل نہیں ملی "پپو یار تنگ نہ کر ""
بھائی عثمانآپ نے کبھی "پپو بچے" کے بارے میں نہیں سنا ؟
ہی ہی ہیتم کر دو ناں
محترم بہنامیرے نام کا مطلب ہے
مہ = چاند
جبین = پیشانی
یعنی چاند کی پیشانی
آگے تو کچھ صاحبِ علم لوگوں سے درخوست ہے کہ میری رہنمائی کریں کہ کیا میں ٹھیک کہہ رہی ہوں ؟
نایاب بھائی ذرا ادھر بھی نظر کرلیں
" محبت فاتح دو عالم "ہمارا اصل نام بھی "فاتح" ہی ہے جس کا مطلب فتح کرنے والا ہے اور ہمارے خیال میں تو ناموں کا کوئی اثر نہیں پڑتا۔
فاتح بھائیباقی سب باتیں تو نجومیوں والی اسی ویب سائٹ سے کاپی کی گئی ہیں جہاں سے میں نے کاپی کر کے حوالہ دیا تھا۔ لیکن یہ بات انھوں نے خود سے کہی ہے جس کا کوئی مستند حوالہ نہیں۔
اس کا مطلب کیا ہے؟فاتح بھائی
نجوم و رمل سے پرانی آشنائی ہے ۔
اور جو آج میرا کہا غیر مستند ہے ۔
کیاخبر کہ آنے والے دنوں میں کسی کے لیئے مستند ٹھہرے ۔
یہ " حرفوں کو چن لفظوں کی گھڑت " ہی مستقبل میں اک حوالہ بن جاتی ہے ۔
اس جملے سے مقصود یہ تھا کہاس کا مطلب کیا ہے؟