عسکری
معطل
پردے میں رہنے دو پردہ نا اٹھاو پردہ جو اٹھ گیا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں بھلا؟آپ کیوں نہیں بتاتےاصلی نام اپنا؟آج بتاہی دیں پھر پتہ چلےگاکہ نام کا کتنااثر ہوتاہے.lollll
پردے میں رہنے دو پردہ نا اٹھاو پردہ جو اٹھ گیا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں بھلا؟آپ کیوں نہیں بتاتےاصلی نام اپنا؟آج بتاہی دیں پھر پتہ چلےگاکہ نام کا کتنااثر ہوتاہے.lollll
اللہ میری توبہ....lollllپردے میں رہنے دو پردہ نا اٹھاو پردہ جو اٹھ گیا تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بس پھر نہیں پوچھنا اب کے بار توبہ کر لی ہے نا اپ نےاللہ میری توبہ....lollll
Lolllآپ نےکون سا بتا دیناہے...اس سے توبہ ہی اچھی ہے...lolllبس پھر نہیں پوچھنا اب کے بار توبہ کر لی ہے نا اپ نے
اتنے سارے بتائے ہیں اب لوگوں کا دل نہیں بھرتا میں کیا کروں ؟ عمران - عبداللہ-پیٹریاٹ -ملحد-پاکستانی اور بنا رہے ہیں جلد آجائیں گےLolllآپ نےکون سا بتا دیناہے...اس سے توبہ ہی اچھی ہے...lolll
ان سب کا ذواضعاف اقلّ نکالیں یا عادِ اعظم؟اتنے سارے بتائے ہیں اب لوگوں کا دل نہیں بھرتا میں کیا کروں ؟ عمران - عبداللہ-پیٹریاٹ -ملحد-پاکستانی اور بنا رہے ہیں جلد آجائیں گے
بنتا ہے جھوٹاان سب کا ذواضعاف اقلّ نکالیں یا عادِ اعظم؟
بنتا ہے یا بنا بنایا ہےبنتا ہے جھوٹا
یہ کہہ دیں پکا ہے مجھے فرق نہیں پڑتا آج کے زمانے میں کوئی انسان ایسا نہیں جو جھوٹ نا بولتا ہے کہیں نا کہیں لائف میںبنتا ہے یا بنا بنایا ہے
اس میں سوچنے کی کیا بات ہے فرض کریں آپ کا نام اللہ رکھی ہے فرض کر یں نہیں نہیں یہ تو آپ غصہ کر رہی ہیں میں کہہ رہا ہوں فرض کریں ہاں ٹھیک ہے اب اس نام کا معنی اور مطلب بھی آپ نے لکھ دیا یہ نام پاکستان میں 33 لاکھ خواتین کا ہے وہ کہاں رہتی ہیں کوئی پتہ نہیں یہاں کونسا شرط ہے ساتھ میں گوگل میپ کا فوٹو بھی دیں یہ نام کس علاقے کا ہے بس اتنی بات ہےمیں سوچ رہی ہو ں کے میں نے یہاں کون سے نام کے بارے میں بتانا ہے ایڈی میں جو نام رکھا ہے کے آپنا آصلی نام کے بارے میں بتنا ہر گا اففففففففف سوچ سوچ کر تھک گئی ہوں پر سمجھ کچھ نہیں آرہا ہے
نادرہ کارڈ نمبر یا فنگر پرنٹ یا فوٹو دیں تو میں نکلوا دوں گااس میں سوچنے کی کیا بات ہے فرض کریں آپ کا نام اللہ رکھی ہے فرض کر یں نہیں نہیں یہ تو آپ غصہ کر رہی ہیں میں کہہ رہا ہوں فرض کریں ہاں ٹھیک ہے اب اس نام کا معنی اور مطلب بھی آپ نے لکھ دیا یہ نام پاکستان میں 33 لاکھ خواتین کا ہے وہ کہاں رہتی ہیں کوئی پتہ نہیں یہاں کونسا شرط ہے ساتھ میں گوگل میپ کا فوٹو بھی دیں یہ نام کس علاقے کا ہے بس اتنی بات ہے
اس میں سوچنے کی کیا بات ہے فرض کریں آپ کا نام اللہ رکھی ہے فرض کر یں نہیں نہیں یہ تو آپ غصہ کر رہی ہیں میں کہہ رہا ہوں فرض کریں ہاں ٹھیک ہے اب اس نام کا معنی اور مطلب بھی آپ نے لکھ دیا یہ نام پاکستان میں 33 لاکھ خواتین کا ہے وہ کہاں رہتی ہیں کوئی پتہ نہیں یہاں کونسا شرط ہے ساتھ میں گوگل میپ کا فوٹو بھی دیں یہ نام کس علاقے کا ہے بس اتنی بات ہے
بس میں اتنا بتاؤں گی کے میرا اصلی نام کا جو مطلب ہے نا اُس کا مجھ پر کوئی اثر نہیں ہو ا ہے اس نام کے مطلب کا زیادہ اثر ہے مجھ پراصلی نام نہ بتانےکی وجہ سے...
جناب کس نے علاقہ کا ایڈریس لکھنے کو کہا اپنا نام جو اصلی والا ہے وہ اور اسکے معنی بس
اچھا علاقے کا نام ہی کیوں بھائی میں گھر کا پتہ ہی لکھ دؤں گی آپ وہاں جا کر پوچھ لیں کے اس نام کا کوئی ہے کے نہیں
اصلی نام میں کیا رکھا ہے بھائیجناب کس نے علاقہ کا ایڈریس لکھنے کو کہا اپنا نام جو اصلی والا ہے وہ اور اسکے معنی بس
ہاں جی اصلی نام میں کیا رکھا اتنے سارے لوگوں نے بتایا کچھ نہیں رکھا تھا تو باقی میں کیا رکھا ہے ویسے بھی آپ نے بتایا میرے نام کا مجھ پر کوئی اثر نہیں ہے جہاں تک میں جان پایا ہوں آپکا نام تسلیم ہے مگر آپ کوئی بات ماننے کو تیا رنہیں ہوتی یوں ثابت ہوا کہ آپکے نام کا آپ پر کوئی اثر نہیں ہےاصلی نام میں کیا رکھا ہے بھائی
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہااہاہاہاہااہاہا واہ بھائی آپ نے میرا نام تسلیم ہو گا کیسے سوچ لیا۔ ویسے یہ نام میں پہلی بار سُن رہی ہوںہاں جی اصلی نام میں کیا رکھا اتنے سارے لوگوں نے بتایا کچھ نہیں رکھا تھا تو باقی میں کیا رکھا ہے ویسے بھی آپ نے بتایا میرے نام کا مجھ پر کوئی اثر نہیں ہے جہاں تک میں جان پایا ہوں آپکا نام تسلیم ہے مگر آپ کوئی بات ماننے کو تیا رنہیں ہوتی یوں ثابت ہوا کہ آپکے نام کا آپ پر کوئی اثر نہیں ہے
اچھا نام ہے.....اور شاید کیوں یقینن کیوں نہیںlollllمیرا اصل نام "کنول" ہے جو کہ ایک پھول کا نام ہے جو پانی میں ہوتا ہے پیارا پیارا اور میرے نام کا اثر مجھ پر ہے شاید