آپ کے نام کا مطلب اور اثر

رانا

محفلین
آپ نے تو عقاب کی تصویر لگا رکھی ہے۔ :D
جی ہاں اور اسکے باوجود آپ نیولا سمجھ کر چھیڑ چھاڑ کرنے سے نہیں چُوکتے۔:)
ویسے میں نے عثمان کا مطلب "بھیڑیا" سنا تھا ایک صاحب سے کئی سال پہلے۔ وہ صاحب درست کہہ رہے تھے یا غلط یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔
لیکن اگر یہ درست ہے تو پھر تو آپ بہت ہی خطرناک ہیں کہ سانپ اور بھیڑیا مل جائیں تو پھر ۔۔۔۔۔:eek:
 
عثمان

محفلین
جی ہاں اور اسکے باوجود آپ نیولا سمجھ کر چھیڑ چھاڑ کرنے سے نہیں چُوکتے۔:)
ویسے میں نے عثمان کا مطلب "بھیڑیا" سنا تھا ایک صاحب سے کئی سال پہلے۔ وہ صاحب درست کہہ رہے تھے یا غلط یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔
لیکن اگر یہ درست ہے تو پھر تو آپ بہت ہی خطرناک ہیں کہ سانپ اور بھیڑیا مل جائیں تو پھر ۔۔۔ ۔۔:eek:
۔۔۔پھر آپ میرے دانتوں کے علاوہ پنجوں سے بھی ہوشیار رہیے۔ ;)
 
رانا

محفلین
۔۔۔ پھر آپ میرے دانتوں کے علاوہ پنجوں سے بھی ہوشیار رہیے۔ ;)
ہاہاہا۔
لیکن یہ ذہن میں رہے کہ باز کے ایک تو پنچے خطرناک اوپر سے وہ حملہ بھی فضا میں رہتے ہوئے کرتا ہے آپ کی پہنچ ہی نہیں ہوپائے گی عقاب تک۔;)
اور ویسے بھی سنا ہے کہ چیل سانپ کو بڑے شوق سے شکار کرتی ہے تو باز تو پھر باز ہے۔:p
ویسے میں نے اوتار اسی لئے عقاب کا لگایا ہے کہ لوگ ڈرتے رہیں:) لیکن آپ کے معاملے میں خالی اوتار سے کام نہیں چلنے کا، CIA سے بھی کچھ ہیلپ لینی پڑے گی۔;)
 
آپ نے اڑن سانپ کے متعلق کبھی سنا ہے۔ ;)
نیز کچھ سانپ ایسے بھی ہوتے ہیں جو نگل جاتے ہیں۔ کچھ بھی ، چاہے باز ہو یا عقاب! ;);)
 
تبسم

محفلین
:thinking::thinking::thinking: میں سوچ رہی ہو ں کے میں نے یہاں کون سے نام کے بارے میں بتانا ہے ایڈی میں جو نام رکھا ہے کے آپنا آصلی نام کے بارے میں بتنا ہر گا:whew: اففففففففف سوچ سوچ کر تھک گئی ہوں پر سمجھ کچھ نہیں آرہا ہے:idontknow:
 
منصور مکرم

محفلین
ٹیگ کرنے کا شکریہ۔
میرا نام اشتیاق علی ہے۔ اور یہی یہاں میری پہچان نام کے طور پر ہے۔
جہاں تک اشتیاق کے مطلب کی بات ہے تو اس کا مطلب ہے شوق اور علی نام حضرت مولا علی کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم کی نسبت سے ۔
تو اس کا مطلب ہوا علی کا شوق رکھنے والا ۔ :):)
نام کا اثر واقعی بہت ہوتا ہے ۔ میرا اصل نام یعنی اشتیاق علی جو کہ صرف کاغذوں اور ویب آئی ڈیز اور کچھ سکول و کالج کے دوستوں کو پتہ ہے ۔ اہل علاقہ ، گھر میں اور دوست احباب مجھے بادشاہ کہتے ہیں۔ :):):):)
علی میرئے خیال میں بلند و بالا کو کہتے ہیں۔اللہ تعالیٰ کا بھی ایک اسم صفاتی العلی ہے۔
 
نیلم

محفلین
:thinking::thinking::thinking: میں سوچ رہی ہو ں کے میں نے یہاں کون سے نام کے بارے میں بتانا ہے ایڈی میں جو نام رکھا ہے کے آپنا آصلی نام کے بارے میں بتنا ہر گا:whew: اففففففففف سوچ سوچ کر تھک گئی ہوں پر سمجھ کچھ نہیں آرہا ہے:idontknow:
تبسم اصلی والا بتاناہےاوریہ بھی کہ آپ پے کتنا اثر ہے اپنے نام کا.
 
Top