نیلم
محفلین
اس کامطلب ہےآپ ایک کامیاب انسان ہیںمیرا نام محمد کامران ہے
اس کا مطلب کامیاب
جبکہ اختر تخلص ہے۔ اورشاید اختر قسمت کے ستارے کو کہتے ہیں۔
دونوں کو ملا دیا جائے تو بھی کچھ مطلب بن ہی جائے گا
نام کا اثر محسوس کیا ہے زندگی میں
اس کامطلب ہےآپ ایک کامیاب انسان ہیںمیرا نام محمد کامران ہے
اس کا مطلب کامیاب
جبکہ اختر تخلص ہے۔ اورشاید اختر قسمت کے ستارے کو کہتے ہیں۔
دونوں کو ملا دیا جائے تو بھی کچھ مطلب بن ہی جائے گا
نام کا اثر محسوس کیا ہے زندگی میں
ٹھیک تبسم،،،،جیسے تم خوش...بس میں اتنا بتاؤں گی کے میرا اصلی نام کا جو مطلب ہے نا اُس کا مجھ پر کوئی اثر نہیں ہو ا ہے اس نام کے مطلب کا زیادہ اثر ہے مجھ پر
اس کامطلب ہےآپ ایک کامیاب انسان ہیں
گڈبس جو خواہشات دل میں انگڑائی لیتی ہیں ان میں سے اکثر تکمیل کو بھی پہنچ جاتی ہیں ۔
اگر یہی کامیابی ہے تو میں بہت حد تک کامیاب انسان ہوں
ابھی کہاں...ابھی تو نیو ممبرز کو بھی بلاناہے یہاں...لو جی ادھر تک تو ابھی تک نام نام ہو رہی۔ میں سمجھا پوری محفل نام کے مطلب بتا کر چلی گئی ہوگی۔
یہ مجھے بھی اپنا نام بہت اچھا لگتا ہے اور شاید اس لئے لکھا کیونکہ اپنے میاں مٹھو بننا بھی اچھا نہیںاچھا نام ہے.....اور شاید کیوں یقینن کیوں نہیںlollll
اب نیو ممبرز کو پکڑتےہیں بس وہ نظر آجائیںکیا کسی کا نام باقی ہے ابھی جس کا معنوی آپریشن کیا جا سکے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
جیتی رہیں نیلم
چھوٹی سی بریکجیتی رہیں نیلم
ملتے ہیں ایک چھوٹی سی بریک کے بعد
ہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں پتا تھا کہ دھر لئے جاہیں گےچھوٹی سی بریک
ہاہاہا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ہمیں پتا تھا کہ دھر لئے جاہیں گے
بہت شکریہ آپکا۔۔۔اثر کا آپ پوچھتی ہیں تو میرے خیال میں یہ سارا نام ہی کا کمال ہے، کام تو کوئی ایسے خاص نہیں ہیں تعریفوں والے۔ تعریفوں کی زد کا انداذہ یوں کرلیجئے کہ ایک ستم ظریف شخصیت نے تو تعریفوں پر ہی ٹرخا دیا۔۔مطلب تو بہت اچھاہے آپ کے نام کا...اثر کتناہےاس کا آپ پر...کیا بہت تعریفوں کی زد میں رہتےہیں آپ بھیا..
دردناک!بہت شکریہ آپکا۔۔۔ اثر کا آپ پوچھتی ہیں تو میرے خیال میں یہ سارا نام ہی کا کمال ہے، کام تو کوئی ایسے خاص نہیں ہیں تعریفوں والے۔ تعریفوں کی زد کا انداذہ یوں کرلیجئے کہ ایک ستم ظریف شخصیت نے تو تعریفوں پر ہی ٹرخا دیا۔۔
وہ ہمارے کسی طرح نہ ہوئے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا۔۔
بریک کاٹائم ختم ہوگیاہےابجیتی رہیں نیلم
ملتے ہیں ایک چھوٹی سی بریک کے بعد
واؤ زبردست بھی اور سیڈی بھی لاسٹ والے شعرکےوجہ سےبہت شکریہ آپکا۔۔۔ اثر کا آپ پوچھتی ہیں تو میرے خیال میں یہ سارا نام ہی کا کمال ہے، کام تو کوئی ایسے خاص نہیں ہیں تعریفوں والے۔ تعریفوں کی زد کا انداذہ یوں کرلیجئے کہ ایک ستم ظریف شخصیت نے تو تعریفوں پر ہی ٹرخا دیا۔۔
وہ ہمارے کسی طرح نہ ہوئے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا۔۔
باتوں باتوں میں نام گول کر گئےنام میں کیا رکھا ہے اور نام کا مطلب ہے
میرے نام کا عربی معنی ہے زندہ جاوید
فارسی میں ہے کامیابی
اردو میں خوشحالی کہا جا سکتا ہے