قرۃالعین اعوان
لائبریرین
یہ تو بہت خوبصورت بات کہی بھیا آپ نے۔نیلم نام کے اثرات ضرور ہوتے ہیں لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ کون اپنے نام کی لاج رکھتاہے !
یہ تو بہت خوبصورت بات کہی بھیا آپ نے۔نیلم نام کے اثرات ضرور ہوتے ہیں لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ کون اپنے نام کی لاج رکھتاہے !
ایک زمانے میں ایران کا کچھ علاقہ، پاکستان کی ایک بلٹ اور افغانستان کے چند صوبے مل کر خراسان کہلاتی تھی۔اور اسی خراسان کا ذکر تاریخ اور احادیث میں آیا ہے۔ اور جو احادیث میں آیا ہے ،اسی مناسبت سے میں نے بھی نِک خراسانی رکھا ہے۔ایران کا ہی حصہ ہے غالبا
بلکل ایسا ہی ہےایک زمانے میں ایران کا کچھ علاقہ، پاکستان کی ایک بلٹ اور افغانستان کے چند صوبے مل کر خراسان کہلاتی تھی۔اور اسی خراسان کا ذکر تاریخ اور احادیث میں آیا ہے۔ اور جو احادیث میں آیا ہے ،اسی مناسبت سے میں نے بھی نِک خراسانی رکھا ہے۔
یہ ایرانی خراسان تو شائد کسی چھوٹے قصبے کا نام ہے، اور کوئی مشہور و معروف علاقہ نہیں ہے۔
نہیں یہ ایک بڑا صوبہ تھا جسے اب تین صوبوں میں بانٹ دیا گیا ہے شمالی -جنوبی اور رضاوی خراسان کے ناموں سےایک زمانے میں ایران کا کچھ علاقہ، پاکستان کی ایک بلٹ اور افغانستان کے چند صوبے مل کر خراسان کہلاتی تھی۔اور اسی خراسان کا ذکر تاریخ اور احادیث میں آیا ہے۔ اور جو احادیث میں آیا ہے ،اسی مناسبت سے میں نے بھی نِک خراسانی رکھا ہے۔
یہ ایرانی خراسان تو شائد کسی چھوٹے قصبے کا نام ہے، اور کوئی مشہور و معروف علاقہ نہیں ہے۔
بہت خوب!نہیں یہ ایک بڑا صوبہ تھا جسے اب تین صوبوں میں بانٹ دیا گیا ہے شمالی -جنوبی اور رضاوی خراسان کے ناموں سے
بہت خوب!
یہ مستند معلومات ہے؟
کہیں کہیں ایسا بھی لکھا ہے جیسا پہلے کہا گیا۔
یہ مجھے اسلئے یاد ہے کیونکہ یہ ایران کا سب سے بڑا صوبہ تھا 2004 میں اس کے بعد اسے توڑا گیا اور مجھے یہ آئیدیا پسند آیا کیونکہ ہم ایسا نہیں ہونے دے رہے اپنے ملک میں اور صوبائیت کو ہوا دے رکھی ہےصحیح!
شکریہ!
ٹھیک!یہ مجھے اسلئے یاد ہے کیونکہ یہ ایران کا سب سے بڑا صوبہ تھا 2004 میں اس کے بعد اسے توڑا گیا اور مجھے یہ آئیدیا پسند آیا کیونکہ ہم ایسا نہیں ہونے دے رہے اپنے ملک میں اور صوبائیت کو ہوا دے رکھی ہے
ہم تو اس نام کو صرف احادیث میں آئے ہوئے خراسان کے مطابق لیتے ہیں۔ورنہ تو ایرانی خراسان سے ہمارا کیا تعلق۔نہیں یہ ایک بڑا صوبہ تھا جسے اب تین صوبوں میں بانٹ دیا گیا ہے شمالی -جنوبی اور رضاوی خراسان کے ناموں سے
سو سیڈپھر تو رہنے ہی دتے ہیں اس بات کو
کیوں سس کیا ہوا ہے آپ کو جو اتنی اُداس ہو گئی ہیں
مطلب تو بہت اچھاہے آپ کے نام کا...اثر کتناہےاس کا آپ پر...کیا بہت تعریفوں کی زد میں رہتےہیں آپ بھیا..محمود کا مطلب، قابلِ تعریف
احمد کا مطلب،جسکی سب سے زیادہ تعریف کی گئی۔
اصلی نام نہ بتانےکی وجہ سے...کیوں سس کیا ہوا ہے آپ کو جو اتنی اُداس ہو گئی ہیں
اصلی نام ایس اہے کہ بتایا نہیں جا سکتااصلی نام نہ بتانےکی وجہ سے...
کیوں بھلا؟آپ کیوں نہیں بتاتےاصلی نام اپنا؟آج بتاہی دیں پھر پتہ چلےگاکہ نام کا کتنااثر ہوتاہے.lollllاصلی نام ایس اہے کہ بتایا نہیں جا سکتا