نیلم
محفلین
گُڈجی جی ان جیسی ہی ہو ۔
گُڈجی جی ان جیسی ہی ہو ۔
اور بنتِ ،شبیر کے بچپن ،میں آپ نے تصویر دیکھی ہو گیگُڈ ،،پیارا نام ہے،،،توکیاآپ واقعی اپنےابوکی ہمشکل بھی ہو،،،اثر ہےاس نام کا
جی بلکل دیکھی ہیں اور مجھے آپ کےابو بلکل آپ کے بھائی کی کاپی لگےاور آپ بہت کیوٹاور بنتِ ،شبیر کے بچپن ،میں آپ نے تصویر دیکھی ہو گی
جی بلکل دیکھی ہیں اور مجھے آپ کےابو بلکل آپ کے بھائی کی کاپی لگےاور آپ بہت کیوٹ
ماشاءاللہ پھر تو پھپو اوربھتیجی ماشاءاللہ ہیںجی بہت پیاری ہے بلکل اپنی چھوٹی پھپو پر گی ہے
کبھی غرور نہیں کیا جیماشاءاللہ پھر تو پھپو اوربھتیجی ماشاءاللہ ہیں
یہ تو اور بھی اچھی بات ہےکبھی غرور نہیں کیا جی
نین بھائی ایک نظر ادھر بھی۔۔۔۔جی بلکل دیکھی ہیں اور مجھے آپ کےابو بلکل آپ کے بھائی کی کاپی لگےاور آپ بہت کیوٹ
حقیقیکونسا نام بہنا۔۔۔ ۔۔قلمی یا حقیقی۔۔۔ ۔؟
ابو بھائی کی کاپی۔۔۔۔نین بھائی ایک نظر ادھر بھی۔۔۔ ۔
کیوں جی۔۔۔ میری نظر کیوں خراب ہے؟ یہ دیکھو کتنی روشن آنکھیں ہیںنہیں نہیں ان کی نظر خراب ہے یہ نہیں دیکھے گے ،،،کیوں نین بھائی؟
ماشاءاللہ بھائی کافی خوبصورت نام ہے آپ کا اور مطلب بھی زبردستجی میرا حقیقی نام محمد ذیشان نصر ہے ۔۔۔ ۔! نصر کا لفظ والد صاحب کے نام نصراللہ سے ماخوذ ہے ۔۔۔ ۔!
نام کا مطلب تو ظاہر ہے اونچی شان والا ہی ہے ۔۔۔ ۔! تو بھئی اپنے نام کے مصداق ہماری شان الحمدللہ پوری آب و تاب کے ساتھ قائم ہے ۔۔۔ ۔! مگر صرف گھر سے باہر۔۔۔ ۔۔!
نیلم بہن
شیزان عربی نام ہے اور اس کا مطلب "خوبصورت" ہے۔
اب اس کا اثر ہمیں آئینے میں دیکھنے کے بعد سو فیصد درست معلوم ہوتا ہے۔۔ اللہ جھوٹ نہ بلوائے تو۔۔
ابو بھائی کی کاپی۔۔۔ ۔
یہ لڑکی بولنے کے بعد بھی نہیں سوچتی۔
کیوں جی۔۔۔ میری نظر کیوں خراب ہے؟ یہ دیکھو کتنی روشن آنکھیں ہیں
اور دیکھیں گے ہوتا۔
اگر مراسلہ پر پوسٹ کا بٹن دبانے سے پہلے اور بعد میں اک نظر مار لیا کرو کہ کیا گل کھلا رہی ہوں تو یہ سوال نہ پوچھنا پڑے۔
ہیں یہ ابو بھائی کون ہے؟
جی بالکل زیادہ سوچ کے دماغ پہ بوجھ نہیں ڈالنا چایئے
سوچی پہا تے بندہ گیا