آپ کے نام کا مطلب اور اثر

میرا نام عبدالقدوس ہے جس کا معنی ہے پاک ذات کا بندہ
راشد میرا تخلص ہے(جو میرے والد محترم (اللہ ان کی جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین)کا عطاکردہ ہے) جس کا معنی ہے ہدایت یافتہ‘ راہ حق پر سختی سے قائم ودائم (اللہ مجھے واقعی ایسا بنا دے۔آمین)
 

نیلم

محفلین
میرا نام اسامہ ہے جس کا ترجمہ ہے: اپنائيت کا سلوک کرنے والا
دیکھیے: http://www.urdu.co/dictionary/names-dictionary/?name=اسامہ
نیز اسامہ شیر کا علمِ جنس بھی ہے۔ دیکھیے: http://www.kitabosunnat.com/kutub-l...-arbi-zuban-o-adab/3082-misbah-ul-lughat.html
نیز اسامہ ایک صحابی کا نام بھی ہے۔
سرسری میرا تخلص ہے، جس کی تفصیل پھر کبھی سہی۔
ماشاء اللہ
میرے بھانجا بھی اُسامہ ہے :)
 

نیلم

محفلین
میرا نام عبدالقدوس ہے جس کا معنی ہے پاک ذات کا بندہ
راشد میرا تخلص ہے(جو میرے والد محترم (اللہ ان کی جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین)کا عطاکردہ ہے) جس کا معنی ہے ہدایت یافتہ‘ راہ حق پر سختی سے قائم ودائم (اللہ مجھے واقعی ایسا بنا دے۔آمین)
ماشاءاللہ بہت خوبصورت نام ہے :)
 
Top