آپ کے نام کا مطلب اور اثر

ویسے "تفنن" کا مطلب ہوتا ہے "خوش طبعی"،"ہنسی مذاق"،"دل لگی"،"چُہل"،"طرح طرح کا ہونا"،"رنگ رنگ کا ہونا"
بہ مطابق فیروز الغات صفہ نمبر 368
 
نقلی کیوں ۔۔۔ ۔میں تو اصلی والی نیلم ہوں :)
اثر نام کا میری شخصیت پر تو ایسا رہا کہ قیمتی تو ہوں لیکن پتھر نہیں :)
ہاں لیکن زندگی پر پتھروں کی بہت بارش ہوئی :D
ویسے بھی اصلی اور نقلی کی پہچان جوہری کو ہی ہوتی ہے :)
میں نے تو ایک کلو نیلم کہا تھا بھلے نقلی، 50 کلو نیلم نہیں :laugh:
اور جوہری کی ضرورت تو پتھروں کے لیئے ہیں آپ پتھر تو نہیں نا :battingeyelashes:
 
نیلم

محفلین
میں نے تو ایک کلو نیلم کہا تھا بھلے نقلی، 50 کلو نیلم نہیں :laugh:
اور جوہری کی ضرورت تو پتھروں کے لیئے ہیں آپ پتھر تو نہیں نا :battingeyelashes:
جی میں پتھر نہیں لیکن پتھروں سے زیادہ مشکل انسان کی پہچان ہوتی ہے اور انسانوں کو جو پہچان لے وہ بھی جوہری ہی ہوتا ہے:D
 
Top