بس اِتنا کہنا چاہوں گا کہ ، برادرِ محترم کیا ہی کمال ذوق پایا ہے آپ نے ، رب سوہنا خیر کرے ، آمین !راضی بہ رضا ہم ہیں بہرحال ، مگر ہاں !
ڈر ہے کہ یہ خُو تم کو سِتم گار نہ کردے
حسرت موہانی
سید صاحب !بس اِتنا کہنا چاہوں گا کہ ، برادرِ محترم کیا ہی کمال ذوق پایا ہے آپ نے ، رب سوہنا خیر کرے ، آمین !
اصل شعر یوں ہے اور شاعر اسعد بدایونی ہیںشعر اچھا ہے ، شاعر ؟
اگر میں کہتا تو یوں کہ :
دونوں انا کی برف سے ، زندہ جمے رہے !
جذبوں کی تیز دھوپ میں پگھلا نہ وہ نہ میں