سید شیرازی
محفلین
وہ بچپن تھا جب شام ہوا کرتی تھی۔۔۔۔
اب توصبح کےبعدسیدھی رات ہوجاتی ہے!
اب توصبح کےبعدسیدھی رات ہوجاتی ہے!
وہ کیسے ؟وہ بچپن تھا جب شام ہوا کرتی تھی۔۔۔۔
اب توصبح کےبعدسیدھی رات ہوجاتی ہے!
خوب کہا گو کہ شاعرانہ ردھم پر نثری رنگ غالب ہے مگر بات خوب کی ہےوہ بچپن تھا جب شام ہوا کرتی تھی۔۔۔۔
اب توصبح کےبعدسیدھی رات ہوجاتی ہے!
توڑا کچھ اِس ادا سے تعلق اُس نے غالب
کہ ساری عمرہم اپنا قصورڈھونڈتے رہے۔
منافق ہوتاتو ہجوم ہوتامیرے ساتھ
مخلص ہوں اس لیے تو تنہا ہوں۔
وہ بچپن تھا جب شام ہوا کرتی تھی۔۔۔۔
اب توصبح کےبعدسیدھی رات ہوجاتی ہے!
نہ چاہوتو بھی مِل ہی جاےّ گا
دنیا میں دھوکہ عروج پر ہے۔