تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ خودکشی کرے گی جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہوگا
مخلص انسان محفلین فروری 22، 2016 #5,901 تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ خودکشی کرے گی جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہوگا
مخلص انسان محفلین فروری 23، 2016 #5,902 ﯾﮧ ﻓﺨﺮ ﺗﻮ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﮯ ﺑُﺮﮮ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺑَﮭﻠﮯ ﮨﯿﮟ ﺩﻭ ﭼﺎﺭ ﻗﺪﻡ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﮯ ﮨﯿﮟ
مخلص انسان محفلین فروری 24، 2016 #5,903 ہم لائیں کہاں سے وہ آنکھیں جو تم کو پشیماں دیکھ سکیں اب کیسی ندامت جب ہم نے سب اپنے سر الزام لیا
ص صائمہ شاہ محفلین فروری 25، 2016 #5,904 خوشا وہ شوق کہ در در لیے پھرا مجھ کو زہے نصیب کہ تم انتخاب میں آئے مرتضٰی برلاس
مخلص انسان محفلین فروری 25، 2016 #5,905 ﮐﺮﻧﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺗﻐﺎﻓُﻞ ﮐﺎ ﮨﻢ ﮔِﻠﮧ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﮐﮧ ﺑﺲ ﺧﺎﮎ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ مرزا غالب
محمد ریحان قریشی محفلین فروری 26، 2016 #5,907 آئنہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسے ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے
سلمان انصاری محفلین فروری 26، 2016 #5,908 مروت میں کہاں تک آ گیا ہوں فصیلِ دشمناں تک آ گیا ہوں میں اپنے قتل کی خواہش میں امجد حصارِ دوستاں تک آ گیا ہوں امجد حسین امجد
مروت میں کہاں تک آ گیا ہوں فصیلِ دشمناں تک آ گیا ہوں میں اپنے قتل کی خواہش میں امجد حصارِ دوستاں تک آ گیا ہوں امجد حسین امجد
مخلص انسان محفلین فروری 28، 2016 #5,909 یہ بدترین سیاہی بھی اپنے بخت میں تھی کے گھر جلا رہے ہیں اور مسکرا رہے ہیں
مخلص انسان محفلین فروری 29، 2016 #5,910 کتنے دل تھے جو ہو گئے پتھر کتنے پتھر تھے جو صنم ٹھہرے شاعر لکھنوی
مخلص انسان محفلین مارچ 1، 2016 #5,911 میں نے ہر اک موڑ پر لوگوں کو سمجھایا بہت کس طرح طوفان آئیں گے یہ بتلایا بہت کیا خبر تھی مجھ پہ ہی برسیں گے یہ اہلِ چمن میں نے پتھر مارنے والوں کا غم کھایا بہت
میں نے ہر اک موڑ پر لوگوں کو سمجھایا بہت کس طرح طوفان آئیں گے یہ بتلایا بہت کیا خبر تھی مجھ پہ ہی برسیں گے یہ اہلِ چمن میں نے پتھر مارنے والوں کا غم کھایا بہت
warraichh محفلین مارچ 2، 2016 #5,912 جمال یار کو دیکھا پھر اپنے حال کو دیکھا جب اپنے حال کو دیکھا بہت بے حال دیکھا
مخلص انسان محفلین مارچ 3، 2016 #5,913 اپنے مرکز سے اگر دور نکل جاؤ گے خاک ہوجاؤگے افسانوں میں ڈھل جاؤ گے اپنی مٹی پر چلنے کا سلیقہ سیکھو سنگ مرمر پہ چلو گے تو پھسل جاؤگے
اپنے مرکز سے اگر دور نکل جاؤ گے خاک ہوجاؤگے افسانوں میں ڈھل جاؤ گے اپنی مٹی پر چلنے کا سلیقہ سیکھو سنگ مرمر پہ چلو گے تو پھسل جاؤگے
مخلص انسان محفلین مارچ 4، 2016 #5,914 اب کیا ڈھونڈتے ہو جلے کاغذ کی راکھ میں وہ افسانہ ہی جل گیا جس کا عنوان تم تھے
مخلص انسان محفلین مارچ 6، 2016 #5,916 ﮨﻮﺍ ﺑﮭﯽ ﭼﻞ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﮔﺘﯽ ﮨﮯ ﺭﺍﺕ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﮔﺮ ﮐﮩﮯ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺳُﻨﺎﺋﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺑﮭﯽ
کاشفی محفلین مارچ 8، 2016 #5,917 یہ کیا قیامت ہے باغبانو کہ جن کی خاطر بہار آئیوہی شگوفے کھٹک رہے ہیں تمہاری آنکھوں میں خار بن کر(ساغر صدیقی)
یہ کیا قیامت ہے باغبانو کہ جن کی خاطر بہار آئیوہی شگوفے کھٹک رہے ہیں تمہاری آنکھوں میں خار بن کر(ساغر صدیقی)
showbee محفلین مارچ 10، 2016 #5,918 نمک کی طرح ہو گئے ہیں ہم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔! اپنے ہی لوگ حسبِ ذائقہ استعمال کرتے ہیں
شامی خان محفلین مارچ 10، 2016 #5,919 شاید وہ اپنے ہونے کا کوئی ثبوت دے اس مصلحت سے منکرِ یزداں رہا ہوں میں اک عُمر معصیت کو سمجھتا رہا ہوں عیب اک عمر زندگی سے گُریزاں رہا ہوں میں عبدالحمید عدم
شاید وہ اپنے ہونے کا کوئی ثبوت دے اس مصلحت سے منکرِ یزداں رہا ہوں میں اک عُمر معصیت کو سمجھتا رہا ہوں عیب اک عمر زندگی سے گُریزاں رہا ہوں میں عبدالحمید عدم
مخلص انسان محفلین مارچ 11، 2016 #5,920 خود پکارے گی منزل تو ٹہر جاؤنگا ورنہ خودار مسافر ہوں گزر جاؤنگا