کیوں عشق میں ابھی سے نہ ہو جائیں ہم فنا کیا جانیے کہ موت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کب آتی ہے کب نہیں
فرقان احمد محفلین اگست 21، 2016 #6,041 کیوں عشق میں ابھی سے نہ ہو جائیں ہم فنا کیا جانیے کہ موت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کب آتی ہے کب نہیں
سید لبید غزنوی محفلین اگست 22، 2016 #6,044 تیر ے سوا کسی اور کے کیسے ہو سکتے ہیں ہم تو خود ہی سوچ کہ تیرے جیسا کوئی اور ہے ؟
showbee محفلین اگست 25، 2016 #6,045 تهوڑی سی خودداری بهی تو لازم تهی اس نے ہاتھ چهڑایا میں نے چهوڑ دیا آخری تدوین: اگست 25، 2016
ع عندلیب محفلین اگست 26، 2016 #6,046 کسی کا حال دنیا کبھی یکساں نہیں رہتا زمانے میں تغیر ہی تغیر کی حکومت ہے
showbee محفلین ستمبر 8، 2016 #6,047 کبھی یقین کبھی_____، واہمے میں اچھا ہوں..میں ہاں، نہیں، کے اُسی دائرے میں اچھا ہوں.. بہت عجیب سا____، کردار ہوں کہانی مِیں..کہیں برا ہوں__، کسی مرحلے میں اچھا ہوں.. مُجھے لباس نہیں______، آئینہ بدلنا ہے.. کوئی بتائے مَیں، کس آئینے میں اچھا ہوں.. ؟
کبھی یقین کبھی_____، واہمے میں اچھا ہوں..میں ہاں، نہیں، کے اُسی دائرے میں اچھا ہوں.. بہت عجیب سا____، کردار ہوں کہانی مِیں..کہیں برا ہوں__، کسی مرحلے میں اچھا ہوں.. مُجھے لباس نہیں______، آئینہ بدلنا ہے.. کوئی بتائے مَیں، کس آئینے میں اچھا ہوں.. ؟
وقار علی ذگر محفلین ستمبر 18، 2016 #6,049 جب بھی چاہا کروں ترک تعلق تجھ سے زندگی تجھ سے کوئی کام نکل آتا ہے پروفیسر ضیاء شاہد
فرقان احمد محفلین ستمبر 23، 2016 #6,051 اب کیا ڈھونڈتے ہو جلے کاغذ کی راکھ میں وہ افسانہ ہی جل گیا جس کا عنوان تم تھے
وقار.. محفلین ستمبر 26، 2016 #6,054 دادی اماں سے کہنا، وہی کہانی سنائے ہم کو وہ بادشاہ ، جو عشق میں مزدور ہوگیا
فرقان احمد محفلین اکتوبر 3، 2016 #6,055 دردِ غم فراق کے یہ سخت مرحلے ! حیراں ہوں میں ، کہ پھر بھی تم اِتنے حسیں رہے
ع عندلیب محفلین اکتوبر 3، 2016 #6,056 میرے لیے مزاج ہوا تیز تر رہا غم کا نواح جاں میں گزر عمر بھر رہا
فرقان احمد محفلین اکتوبر 16، 2016 #6,059 حیرت غرورِ حُسن سے شوخی سے اضطراب دل نے بھی تیرے سیکھ لیے ہیں چلن تمام دل خون ہو چکا ہے، جگر ہو چکا ہے خاک باقی ہوں میں مجھے بھی کر، اے تیغ زن تمام
حیرت غرورِ حُسن سے شوخی سے اضطراب دل نے بھی تیرے سیکھ لیے ہیں چلن تمام دل خون ہو چکا ہے، جگر ہو چکا ہے خاک باقی ہوں میں مجھے بھی کر، اے تیغ زن تمام