فرقان احمد
محفلین
پرتوئے خُور سے ، ہے شبنم کو فنا کی تعلیم
میں بھی ہوں ، ایک عنایت کی نظر ہونے تک
میں بھی ہوں ، ایک عنایت کی نظر ہونے تک
یکساں کبھی کسی کی نہ گزری زمانے میںکسی کا حال دنیا کبھی یکساں نہیں رہتا زمانے میں تغیر ہی تغیر کی حکومت ہے
عمدہیکساں کبھی کسی کی نہ گزری زمانے میں
یادش بخیر بیٹھے تھے کل آشیانے میں
ذبردستزبر نہیں زیر ہو جا
کیوںکہ آگے پیش ہونا ہے