محمد وارث
لائبریرین
اور صبح بھی منحوس سوموار کی (آپ کو شاید اس کا صحیح اندازہ نہ ہو، ہم جیسے نوکری پیشہ جانتے ہونگے!)صبح صبح ہی ظالم انتخاب اب یہ دن کیسے گزرے گا
اور صبح بھی منحوس سوموار کی (آپ کو شاید اس کا صحیح اندازہ نہ ہو، ہم جیسے نوکری پیشہ جانتے ہونگے!)صبح صبح ہی ظالم انتخاب اب یہ دن کیسے گزرے گا
ہائے اتوار گزر گیا پھر سے سوموار آ گیا(آپ کو شاید اس کا صحیح اندازہ نہ ہو، ہم جیسے نوکری پیشہ جانتے ہونگے!)
آج کل آپ اور محمد تابش صدیقی بھائی اصغر بینی میں لگے ہیںیہ عشق نے دیکھا ہے، یہ عقل سے پنہاں ہے
قطرے میں سمندر ہے، ذرے میں بیاباں ہے
اصغر گونڈوی
اصغر گونڈوی بہت اچھے شاعر تھے لیکن نہ جانے کیوں ان کو اتنی پذیرائی ملی نہیں۔آج کل آپ اور محمد تابش صدیقی بھائی اصغر بینی میں لگے ہیں
ای بک موبائل پر ڈاؤنلوڈ کی ہوئی ہے۔ ختم کر کے ہی دم لوں گا۔آج کل آپ اور محمد تابش صدیقی بھائی اصغر بینی میں لگے ہیں
بھیا اس شعر میں عشق مجازی کو عشق حقیقی سے بلند بتایا گیا ہے کیا. وفا، خلوص اور اب الفت یہ سب کیا کعبہ و بت خانہ نے بلند کوئی مقامات ہیں. آپ اس پر کبھی قلم اٹھائیے اور سیر حاصل گفتگو کیجیے. پہلے بھی سوال کیا تھا اور سوال قطعاً اعتراض نہیں تھا. سمجھنا چاہتا ہوں کہ شعراء کہاں بیٹھ کر شعر لکھتے ہیں. یہ لڑی تو اس کمینٹ کے لئے مناسب نہیں مگر یہی بات ہوسکتی ہے. اگر آپ کہیں تو ایک الگ لڑی میں وہ تمام اشعار پوسٹ کردوں تاکہ پوسٹ مارٹم ہوسکےمنزلِ اُلفت میں ہیں احسان دونوں سدّ ِ راہ
کھائیں کیوں آخر فریبِ کعبہ و بتخانہ ہم
احسان دانش
میرے خیال میں اپنے اپنے ظرف اور تشریح کی بات ہے۔ میرے ذاتی خیال میں یہاں "اُلفت" سے مراد عشق مجازی نہیں بلکہ عشق حقیقی ہے۔بھیا اس شعر میں عشق مجازی کو عشق حقیقی سے بلند بتایا گیا ہے کیا. وفا، خلوص اور اب الفت یہ سب کیا کعبہ و بت خانہ نے بلند کوئی مقامات ہیں. آپ اس پر کبھی قلم اٹھائیے اور سیر حاصل گفتگو کیجیے. پہلے بھی سوال کیا تھا اور سوال قطعاً اعتراض نہیں تھا. سمجھنا چاہتا ہوں کہ شعراء کہاں بیٹھ کر شعر لکھتے ہیں. یہ لڑی تو اس کمینٹ کے لئے مناسب نہیں مگر یہی بات ہوسکتی ہے. اگر آپ کہیں تو ایک الگ لڑی میں وہ تمام اشعار پوسٹ کردوں تاکہ پوسٹ مارٹم ہوسکے
یہ ان کی پی آر پی بڑھا کر کمیشن بنانا چاہتے ہیں ہاہاہااصغر گونڈوی بہت اچھے شاعر تھے لیکن نہ جانے کیوں ان کو اتنی پذیرائی ملی نہیں۔
بہت شکریہمیرے خیال میں اپنے اپنے ظرف اور تشریح کی بات ہے۔ میرے ذاتی خیال میں یہاں "اُلفت" سے مراد عشق مجازی نہیں بلکہ عشق حقیقی ہے۔