جی جلاتا ہوں اور سوچتا ہوں رائیگاں یہ ہنر نہ جائے کہیں (ناصر کاظمی)
لاریب مرزا محفلین اکتوبر 11، 2017 #6,841 جی جلاتا ہوں اور سوچتا ہوں رائیگاں یہ ہنر نہ جائے کہیں (ناصر کاظمی)
طاہر راجپوت ملتان محفلین اکتوبر 11، 2017 #6,842 کباب لخت دل میرے نمک سود محبت ہیں تمہارے واسطے لایا ہوں سینے پر ذرا چکھو مصحفیؔ غلام ہمدانی
طاہر راجپوت ملتان محفلین اکتوبر 11، 2017 #6,843 شرابِ آرزو پی کر نہ اٹھیں گے قیامت تک ہمیں جب بے خودی ہوگی، تو ایسی بے خودی ہوگی سیماب اکبر آبادی
طاہر راجپوت ملتان محفلین اکتوبر 11، 2017 #6,845 سر بازار طلب ہم سے وفاداروں کو مثردہ قتل تو ہے مثردہ دیدار نہیں امیر خسرو ✍
طاہر راجپوت ملتان محفلین اکتوبر 11، 2017 #6,846 رخصت زیستم نیست ز چشم تو ولی گر دھد غمزہ تو امانی بزیم تیری آنکھیں مجھے جینے نہیں دیتیں اک پل شوخ غمزوں سے ترے مجھ کو اماں ہو تو جیوں امیر خسرو ✍
رخصت زیستم نیست ز چشم تو ولی گر دھد غمزہ تو امانی بزیم تیری آنکھیں مجھے جینے نہیں دیتیں اک پل شوخ غمزوں سے ترے مجھ کو اماں ہو تو جیوں امیر خسرو ✍
طاہر راجپوت ملتان محفلین اکتوبر 11، 2017 #6,847 دیوانہ شد و زو عشق ھم، نا گہہ بر آوارد آتشی شد رخت شھری سوختہ خاشاک این ویرانہ ھم کچھ ایسے شعلے بھڑک اٹھے، سب دشت و چمن ویران ہوئے اس شہر کی خاکستر میں میں کہیں سویا ہے مرا ویرانہ بھی امیر خسرو ✍
دیوانہ شد و زو عشق ھم، نا گہہ بر آوارد آتشی شد رخت شھری سوختہ خاشاک این ویرانہ ھم کچھ ایسے شعلے بھڑک اٹھے، سب دشت و چمن ویران ہوئے اس شہر کی خاکستر میں میں کہیں سویا ہے مرا ویرانہ بھی امیر خسرو ✍
طاہر راجپوت ملتان محفلین اکتوبر 11، 2017 #6,848 رسوا کریں گے تجھ کوں جگت میں نہال اشک انجھواں کو دشت صف اور مثرگاں کو شام جان آبرو شاہ مبارکؔ ✍
طاہر راجپوت ملتان محفلین اکتوبر 11، 2017 #6,849 دل پر داغ ہوتے ہیں نشان اس تیر کے اڑ اڑ نگہ کی مار کھانے کے گویا یے مور عاشق ہیں آبرو شاہ مبارکؔ ✍
طاہر راجپوت ملتان محفلین اکتوبر 11، 2017 #6,850 اس زمانے بیچ کم گو کس قدر، نایاب ہیں ڈھونڈتے ہیں پر نہیں پاتے کہیں تیرا ذقن آبرو شاہ مبارکؔ ✍
طاہر راجپوت ملتان محفلین اکتوبر 11، 2017 #6,851 ترش گوئی نیں لب شیریں کوں دی ہے چاشنی قند کے شربت میں یا نیبو نچوڑا ہے، مگر آبرو شاہ مبارکؔ ✍
طاہر راجپوت ملتان محفلین اکتوبر 11، 2017 #6,852 جو لگا دے تسی سیں جا چپک رہتا ہے دل دلبروں کے،لب کے حق میں یہ لسوڑا ہے، مگر آبرو شاہ مبارکؔ ✍
طاہر راجپوت ملتان محفلین اکتوبر 11، 2017 #6,853 سخت گیری سیں تری مثرگاں کا پنجہ مڑ گیا صید سیں سنگیں دلاں کے پھر نہیں آتے ہیں باز آبرو شاہ مبارکؔ ✍
طاہر راجپوت ملتان محفلین اکتوبر 11، 2017 #6,854 جوش سیں لالا کے ہے کوہ بدخشاں باغ باغ لعل تجھ لب کی جلن سیں ہوگئے ہیں داغ داغ آبرو شاہ مبارکؔ ✍
طاہر راجپوت ملتان محفلین اکتوبر 11، 2017 #6,855 مزے اڑاتی ہے مٹی بھی مجھ قدح کش کی صراحی و خم و پیمانہ و سبو ہو کر احمد حسین مائلؔ ✍
طاہر راجپوت ملتان محفلین اکتوبر 11، 2017 #6,856 تلوار سے بازار میں کرتے ہیں مجھے قتل پہر روتے ہوئے جاتے ہیں کچھ جھوٹ ہے کچھ سچ احمد حسین مائلؔ ✍
طاہر راجپوت ملتان محفلین اکتوبر 11، 2017 #6,857 مضطر ہوں ادھر میں وہ تڑپتے ہیں ادھر آج منہ دیکھ کے روتا ہے دعاؤں کا اثر آج احمد حسین مائلؔ ✍
طاہر راجپوت ملتان محفلین اکتوبر 11، 2017 #6,858 جب گلا کٹنے لگا نکلی صدا ے دور باش کون ہے نزدیک شہہ رگ پوچھیے خنجر سے آپ احمد حسین مائلؔ ✍
طاہر راجپوت ملتان محفلین اکتوبر 11، 2017 #6,859 ہائے یہ لوہے کا ٹکڑا ہائے یہ ننھے سے ہاتھ آج کس کس کا گلا کاٹینگے اس خنجر سے آپ احمد حسین مائلؔ ✍
طاہر راجپوت ملتان محفلین اکتوبر 11، 2017 #6,860 دست ساقی میں رہے دست قدح کش میں رہے گردن شیشہ صہبا کمر جام شراب احمد حسین مائلؔ ✍