طاہر راجپوت ملتان
محفلین
ظالم کیا ہے قتل تو بسمل کا رقص دیکھ
جاتا کدھر ہے دم لے ذرا ذبح کر کے پاس
حقیرؔ
سید ہمایوں مرزا حقیرؔ
دیوان ✍
جاتا کدھر ہے دم لے ذرا ذبح کر کے پاس
حقیرؔ
سید ہمایوں مرزا حقیرؔ
دیوان ✍
شیرِ حق ایں خاک را تسخیر کردنہ ہوئے تیری خاکِ پا، ہم نے
خاک میں آپ کو ملا دیکھا
بہادر شاہ ظفر