لاریب مرزا
محفلین
کِیا غم خوار نے رسوا، لگے آگ اس محبّت کو
نہ لاوے تاب جو غم کی، وہ میرا راز داں کیوں ہو
غالب
نہ لاوے تاب جو غم کی، وہ میرا راز داں کیوں ہو
غالب
لاعلم امکانی طور پر شاعر کا تخلص ہو گا!ہاتھوں کی لکیریں بھی کتنی عجیب ہیں
کمبخت مٹھی میں ہیں مگر قابو میں نہیں
لاعلم