فرقان احمد
محفلین
ہم نے دیکھا ہے زمانے کا بدلنا لیکن
ان کے بدلے ہوئے تیور نہیں دیکھے جاتے
علی احمد جلیلی
ان کے بدلے ہوئے تیور نہیں دیکھے جاتے
علی احمد جلیلی
سیاہی جیسے گر جاوے دمِ تحریر کاغذ پرسیاہی جیسے گر جاوے دمِ تحریر کاغذ پر
میری قسمت یوں تصویر ہے شب ہائے ہجراں کی
اسد اللہ خان غالب
تصحیح کے لئے شکریہسیاہی جیسے گر جاوے دمِ تحریر کاغذ پر
مری قسمت میں یوں تصویر ہے شب ہائے ہجراں کی
غالب