رباب واسطی

محفلین
وفا کی جنگ مت کرنا، بہت بےکار جاتی ہے
زمانہ جیت جاتا ہے،۔،۔، محبت ہار جاتی ہے
ہمارا تزکرہ چھوڑو، ہم ایسے لوگ ہیں جن کو
نفرت کچھ نہیں کہتی،۔،۔ محبت مار جاتی ہے
 

رباب واسطی

محفلین
وفا کی جنگ مت کرنا، بہت بےکار جاتی ہے
زمانہ جیت جاتا ہے،۔،۔، محبت ہار جاتی ہے
ہمارا تزکرہ چھوڑو، ہم ایسے لوگ ہیں جن کو
نفرت کچھ نہیں کہتی،۔،۔ محبت مار جاتی ہے
 
کرتے ہیں محبت کی طرح ، کارِ ہوس لوگ
ہم بے ہنَروں کو یہ ہنر ، کیوں نہیں آتا ؟

اب شام ہوئی جاتی ہے ، اور شام بھی گہری
اے صُبح کے بُھولے ہوئے ! گھر کیوں نہیں آتا ؟

رحمان فارس
 

زیرک

محفلین
گھروں پہ نام تھے ناموں کے ساتھ عہدے تھے
بہت تلاش کیا،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی آدمی نہ ملا
بشیر بدر
 
Top