رحیض طاہر

محفلین
جی رحیض بھائی لڑی کوئی بھی ارسال کرسکتا ہے۔آپ اپنے پسندیدہ زمرے میں لڑی ارسال کرسکتے ہیں ۔
فورم کے صفحے پر جائیں اپنے پسندیدہ زمرہ کو کھولیں ایک جانب اوپر سائٹ میں لڑی ارسال کریں لکھا ہوگا اس پر کک کریں گے تو لڑی بنانے کا صفحہ کھول جائے گا ۔


شکر گزار ہوں
 

زیرک

محفلین
کڑی دھوپ کے سفر میں نہیں کچھ نصیرؔ کو غم
تیرےﷺ سایۂ کرم میں یہ غلام چل رہا ہے
سید نصیرالدین نصیر​
 

زیرک

محفلین
ٹوئٹر ٹیگ؛ ایک ماں کی بھیک مانگتےہوئے تصویر دیکھ کر دل بھر آیا، ماؤں کی قدر کرنا سیکھئے
لٹا کے عمر کی دولت وہ خالی ہاتھ بیٹھی ہے
کسی ظالم کی جنت یوں سرِ بازار بیٹھی ہے​
 

زیرک

محفلین
شورِ پندِ ناصح نے زخم پر نمک چھڑکا
آپ سے کوئی پوچھے، تم نے کیا مزا پایا
مرزا غالب​
 
Top