زیرک

محفلین
آ بسے ہیں تِرے دیار سے دور
رہنے والے تو ہم وہیں کے ہیں​
جون ایلیا کے یوم ولادت پر ان کا ایک شعر سب احباب کے نام
 

زیرک

محفلین
روز محفل سے اٹھاتے ہو تو دل دُکھتا ہے
اب نکلواؤ تو پھر حضرتِ آدمؑ کی طرح
قمر جلال آبادی​
 

زیرک

محفلین
حدیثِ عشق یہاں معتبر نہیں رہتی
نظر میں ہو جو خیانت نظر نہیں رہتی
قمر جلال آبادی​
 
Top