فرقان احمد
محفلین
یہ ہمیں تھے جن کے لباس پر سرِ رہ سیاہی لکھی گئی
یہی داغ تھے جو سجا کے ہم سرِ بزمِ یار چلے گئے ۔۔۔۔۔!
(فیض احمد فیض)
یہی داغ تھے جو سجا کے ہم سرِ بزمِ یار چلے گئے ۔۔۔۔۔!
(فیض احمد فیض)
آخری تدوین:
جن کے آنگن میں غریبی کا شجر ہو محسنؔ
ان کی ہر بات زمانے کو بری لگتی ہے
واہ!بیٹھے بیٹھے پھینک دیا ہے آتش دان میں کیا کیا کچھ
موسم اتنا سرد نہیں تھا _______جتنی آگ جلا لی ہے
ذوالفقار عادل
بہت مشہور شعر ہے یہ فیض صاحب کا۔یہ ہمیں تھے جن کے لباس پر سرِ رہ سیاہی لکھی گئی
یہی داغ تھے جو سجا کے ہم سرِ بزمِ یار چلے گئے ۔۔۔۔۔!
(فیض احمد فیض)