فرقان احمد

محفلین
جی بلاگ پر غزل کے تبصرے میں بھی کسی گمنام شخص نے شاعرہ کا نام زہرا نگار ہی بتایا ہے۔

ممکن ہے وہ اپنے فرقان بھائی ہی ہوں۔ انہیں بھی سات پردوں میں رہنے کا بہت شوق ہے۔ :) :) :)
واللہ یہ ہم نہ ہیں۔۔۔! یہ الگ بات کہ ہمیں یہاں گم نام رہ کر مفت میں سستی شہرت مل رہی ہے؛ اور کیا چاہیے؟
 

فرقان احمد

محفلین
"نہ جانے اوروں کو میں کس طرح کا لگتا ہوں"

"یہ آرزو ہے کہ باہر سے دیکھ لوں خود"
(الف عین)

عبداللہ صاحب! براہِ مہربانی مراسلے میں تدوین کر کے دوسرے مصرع میں 'خود' کے ساتھ 'کو' کے لفظ کا اضافہ کر دیجیے، شکریہ!
 
Top