محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بے درد مجھ سے شرح غم زندگی نہ پوچھ
کافی ہے اس قدر کہ جیے جا رہا ہوں میں
ہادی مچھلی شہری
کافی ہے اس قدر کہ جیے جا رہا ہوں میں
ہادی مچھلی شہری
راحیل فاروقاجنبی شہر کہاں شام بتانے جائیں
کوئی برہم بھی نہیں کس کو منانے جائیں
کیا یہ محترم راحیل فاروق کا شعر ہے؟
شعر میں "کس" کو منانے کا سوال تھا۔۔۔سو ازراہ تفننکیا یہ محترم راحیل فاروق کا شعر ہے؟
اک دیر تک دریا چلا مقصود کی طرفمنصور اک فقیر مرے نام کا کہیں
پھر دشتِ بے اماں کی مسافت میں مر گیا
منصور آفاق