اجنبی شہر کہاں شام بتانے جائیں کوئی برہم بھی نہیں کس کو منانے جائیں
اوشو لائبریرین جنوری 26، 2019 #8,681 اجنبی شہر کہاں شام بتانے جائیں کوئی برہم بھی نہیں کس کو منانے جائیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 28، 2019 #8,682 لحد میں کیوں نہ جاؤں منہ چھپائے بھری محفل سے اٹھوایا گیا ہوں شاد عظیم آبادی
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 28، 2019 #8,683 عکس کس چیز کا آئینۂ حیرت میں نہیں تیری صورت میں ہے کیا جو میری صورت میں نہیں اصغر گونڈوی
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 30، 2019 #8,685 یہ دشت وہ ہے جہاں راستہ نہیں ملتا ابھی سے لوٹ چلو گھر ابھی اجالا ہے اخترسعید خان
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 30، 2019 #8,686 لفظ و منظر میں معانی کو ٹٹولا نہ کرو ہوش والے ہو تو ہر بات کو سمجھا نہ کرو محمود ایاز
رباب واسطی محفلین جنوری 30، 2019 #8,688 تم آدمی ہو اس لئے ، خاموش ہی رہو دیوار جانتی ہے کہ کیوں رو رہے ہیں ہم
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 31، 2019 #8,689 یوں بھی ہو سکتا ہے یکدم کوئی اچھا لگ جائے بات کچھ بھی نہ ہو اور دل میں تماشا لگ جائے ظفر اقبال
فہد اشرف محفلین جنوری 31، 2019 #8,690 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: کیوں کھل گئے لوگوں پہ مری ذات کے اسرار اے کاش کہ ہوتی مری گہرائی ذرا اور انس معین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انس نہیں آنس
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: کیوں کھل گئے لوگوں پہ مری ذات کے اسرار اے کاش کہ ہوتی مری گہرائی ذرا اور انس معین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انس نہیں آنس
فہد اشرف محفلین جنوری 31، 2019 #8,691 عبداللہ جان نے کہا: دو رنگی چھوڑ کر یک رنگ ہوجا سراسر موم ہو یا سنگ ہوجا اقبال مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سراج اورنگ آبادی
عبداللہ جان نے کہا: دو رنگی چھوڑ کر یک رنگ ہوجا سراسر موم ہو یا سنگ ہوجا اقبال مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سراج اورنگ آبادی
فہد اشرف محفلین فروری 4، 2019 #8,694 شہر میں دھوم ہے اک شعلہ نوا کی مخدوم تذکرے رستوں میں چرچے ہیں پری خانوں میں مخدوم محی الدین
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 5، 2019 #8,695 میں نے دو چار کتابیں تو پڑھی ہیں لیکن شہر کے طور طریقے مجھے کم آتے ہیں بشیر بدر
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 5، 2019 #8,696 میں بے ثمر ہی سہی،پھر بھی سایہ دار تو ہوں کڑی ہو دھوپ، تو مجھ میں پناہ لے لینا یوسف تقی
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 6، 2019 #8,697 تم سے ملے بھی ہم تو جدائی کے موڑ پر کشتی ہوئی نصیب تو دریا نہیں رہا کہتے تھے ایک پل نہ جئیں گے ترے بغیر ہم دونوں رہ گئے ہیں وہ وعدہ نہیں رہا امجد اسلام امجد
تم سے ملے بھی ہم تو جدائی کے موڑ پر کشتی ہوئی نصیب تو دریا نہیں رہا کہتے تھے ایک پل نہ جئیں گے ترے بغیر ہم دونوں رہ گئے ہیں وہ وعدہ نہیں رہا امجد اسلام امجد
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 6، 2019 #8,698 وقتِ معلوم کی دہشت سے لرزتا ہوا دل ڈُوبا جاتا ہے کہ مہلت نہیں مِلنے والی افتخار عارف
سردار محمد نعیم محفلین فروری 11، 2019 #8,699 نہ دل اپنا نہ غم اپنا نہ کوئی غم گسار اپنا ہم اپنا جانتے ہر چیز کو ہوتا جو یار اپنا . . . . . . . شاد عظیم آبادی . . . . .
نہ دل اپنا نہ غم اپنا نہ کوئی غم گسار اپنا ہم اپنا جانتے ہر چیز کو ہوتا جو یار اپنا . . . . . . . شاد عظیم آبادی . . . . .
محمد فہد محفلین فروری 13، 2019 #8,700 جب تک سفر رہتا ہے منزل کا چارم سفر کو خوبصورت بناتا ہے منزل حاصل کرنے کے بعد کچھ رہتا نہیں جس کی جستجو کی جائے
جب تک سفر رہتا ہے منزل کا چارم سفر کو خوبصورت بناتا ہے منزل حاصل کرنے کے بعد کچھ رہتا نہیں جس کی جستجو کی جائے