واہ۔ لاجواب۔قہر نہیں یہ دَورِ فلک کا، ظلم نہیں کچھ محبوبوں کا
دل خود درد کا دیوانہ ہے، درد بھی دل کا شیدائی ہے
محسنؔ طلوعِ اشک دلیلِ سحربھی ہےہوتی ہے شام آنکھ سے آنسو رواں ہوئے
یہ وقت قیدیوں کی رہائی کا وقت ہے
احمد مشتاق
بجھاؤں کیا چراغ صبح گاہیمحسنؔ طلوعِ اشک دلیلِ سحربھی ہے
شب کٹ گئی چراغ بجھا دینا چاہیے
محسن نقوی