اے میں سو جان سے اِس طرزِ تکّلم کے نِثار پھر تو فرمائیے، کیا آپ نے ارشاد کِیا جوش ملیح آبادی
طارق شاہ محفلین دسمبر 1، 2013 #1,761 اے میں سو جان سے اِس طرزِ تکّلم کے نِثار پھر تو فرمائیے، کیا آپ نے ارشاد کِیا جوش ملیح آبادی
طارق شاہ محفلین دسمبر 1، 2013 #1,762 پھر سے ہمارے دل میں مَکیں بن کے آ رہو کچھ ایسا اہتمام کا رستہ نہیں رہا شفیق خلش
طارق شاہ محفلین دسمبر 1، 2013 #1,763 پُوچھتے ہیں وہ جاں نِثاروں کو تم بھی حسرت ، اُٹھو سلام کرو مولانا حسرت موہانی
طارق شاہ محفلین دسمبر 1، 2013 #1,764 عِشق میں خوفِ جاں سے درگزُرے ہم نے ٹھانی جو دل میں کر گزُرے مولانا حسرت موہانی
طارق شاہ محفلین دسمبر 1، 2013 #1,765 مُنتظر ہے متاعِ جاں حسرت ! کہ اِدھر بھی وہ فتنہ گرگزُرے مولانا حسرت موہانی
طارق شاہ محفلین دسمبر 1، 2013 #1,766 غزل اُس نے چھیڑی مجھے ساز دینا ذرا عمرِ رفتہ کو آواز دینا صفی لکھنوی
غ۔ن۔غ محفلین دسمبر 1، 2013 #1,767 اک تیری تمنا نے کچھ ایسا نوازا ہے مانگی ہی نہیں جاتی اب کوئی دعا ہم سے
طارق شاہ محفلین دسمبر 1، 2013 #1,768 حقیقت میں ، پتہ دیتا ہے در پردہ محبّت کا جلیل ، اُن کا تمھارے نام پر خاموش ہوجانا جلیل حسن جلیل مانکپوری
حقیقت میں ، پتہ دیتا ہے در پردہ محبّت کا جلیل ، اُن کا تمھارے نام پر خاموش ہوجانا جلیل حسن جلیل مانکپوری
طارق شاہ محفلین دسمبر 1، 2013 #1,769 بُھلا دیتا ہے ساری کُلفتیں شبہائے ہجراں کی تصوّر میں کسی کا زینتِ آغوش ہوجانا جلیل حسن جلیل مانکپوری
غ۔ن۔غ محفلین دسمبر 1، 2013 #1,770 طارق شاہ نے کہا: حقیقت میں ، پتہ دیتا ہے در پردہ محبّت کا جلیل ، اُن کا تمھارے نام پر خاموش ہوجانا جلیل حسن جلیل مانکپوری مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ ہ ہ ہ ہ بہت خوب ۔ ۔ ۔۔
طارق شاہ نے کہا: حقیقت میں ، پتہ دیتا ہے در پردہ محبّت کا جلیل ، اُن کا تمھارے نام پر خاموش ہوجانا جلیل حسن جلیل مانکپوری مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ ہ ہ ہ ہ بہت خوب ۔ ۔ ۔۔
طارق شاہ محفلین دسمبر 1، 2013 #1,771 کسی میں تاب کہاں تھی کہ دیکھتا اُس کو اُٹھی نقاب تو ، حیرت نقاب ہو کے رہی جلیل حسن جلیل مانکپوری
طارق شاہ محفلین دسمبر 1، 2013 #1,772 ہمارا حال جب دیکھا، تو بولے سزا اپنے کیے کی پا رہے ہیں جلیل حسن جلیل مانکپوری
غ۔ن۔غ محفلین دسمبر 1، 2013 #1,773 تری خوشبو نہیں ملتی، ترا لہجہ نہیں ملتا ہمیں تو شہر میں کوئی ترے جیسا نہیں ملتا
غ۔ن۔غ محفلین دسمبر 1، 2013 #1,774 کہا لفظوں سے پھولوں کی مہک آنے لگی کیسے جواب آیا محبت کا تجھے اظہار کرنا ہے کہا مجھ کو بنایا ہے تو پھر یہ دوسرے کیوں ہیں جواب آیا کہ تجھ کو دوسروں سے پیار کرنا ہے عدیم ہاشمی
کہا لفظوں سے پھولوں کی مہک آنے لگی کیسے جواب آیا محبت کا تجھے اظہار کرنا ہے کہا مجھ کو بنایا ہے تو پھر یہ دوسرے کیوں ہیں جواب آیا کہ تجھ کو دوسروں سے پیار کرنا ہے عدیم ہاشمی
طارق شاہ محفلین دسمبر 1، 2013 #1,775 فصلِ گُل آئی جنُوں اُچھلا جلیل اب طبیعت کیا سنبھالی جائے گی جلیل حسن جلیل مانکپوری
طارق شاہ محفلین دسمبر 1، 2013 #1,777 اے تمنّا تجھ کو رو لُوں شامِ وصل آج تُو ، دل سے نِکالی جائے گی جلیل حسن جلیل مانکپوری
طارق شاہ محفلین دسمبر 1، 2013 #1,778 غ۔ن۔غ نے کہا: بیٹھے بیٹھے اٹھ کے چل دیتے ہیں ہم عشق میں بیتاب ہونا آگیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاعر ؟ حق بہ حقدار ، ضروری ہے
غ۔ن۔غ نے کہا: بیٹھے بیٹھے اٹھ کے چل دیتے ہیں ہم عشق میں بیتاب ہونا آگیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاعر ؟ حق بہ حقدار ، ضروری ہے
طارق شاہ محفلین دسمبر 1، 2013 #1,780 جب بشر کی دسترس سے ، دُور ہے حبل المتیں ! دستِ وحشت میں پھراِک کافر کا داماں کیوں نہ ہو جوش ملیح آبادی
جب بشر کی دسترس سے ، دُور ہے حبل المتیں ! دستِ وحشت میں پھراِک کافر کا داماں کیوں نہ ہو جوش ملیح آبادی