جی نہیں اصلی میٹھی مٹھائی، شوگر فری مٹھائی تو بس زہر ہی ہوتی ہےشوگر فری مٹھائی
انشاءاللہ عزوجلجی نہیں اصلی میٹھی مٹھائی، شوگر فری مٹھائی تو بس زہر ہی ہوتی ہے
حصہ لے کر ثواب حاصل کریں۔محفل پہ بھی مردم شماری ہو رہی ہے .
میں نے کبھی گنے نہیں .حصہ لے کر ثواب حاصل کریں۔
میں نے کبھی گنے نہیں .
کتنا مضحکہ خیز مراسلہ ہے! واہ واہسوچا کہ معلوم کیا جائے یہاں کون کون سے محفلین والدین ہیں۔ رائے شماری میں حصہ لیں۔
ایک اچھا سا میرے جیسا شریف سا عنایت فرمائیں۔میں نے کبھی گنے نہیں .
؟؟ایک اچھا سا میرے جیسا شریف سا عنایت فرمائیں۔
اور ہم روز گنتے ہیں۔میں نے کبھی گنے نہیں .
محترم! وہ تو غالباً اپنے اشعار کی بات کر رہی ہیں جو انہیں بچوں کی طرح عزیز ہیں ۔۔۔ غالباً ۔۔۔ایک اچھا سا میرے جیسا شریف سا عنایت فرمائیں۔
حاضری جو لگانی ہوتی ہے .اور ہم روز گنتے ہیں۔
حاضری جو لگانی ہوتی ہے .
اور بھی غم ہیں زمانے میں حاضری لگانے کے سواحاضری جو لگانی ہوتی ہے .
محترم! وہ تو غالباً اپنے اشعار کی بات کر رہی ہیں جو انہیں بچوں کی طرح عزیز ہیں ۔۔۔ غالباً ۔۔۔
موضوع حساس ہے،واضع بات کریںزیادہ ہوں تو حاضری سسٹم اچھا رہتا ہے۔
ایک دوست کے گیارہ ہیں پوچھتا ہوں کہ کوئی حاضری رجسٹر ہے اس کے پاس۔زیادہ ہوں تو حاضری سسٹم اچھا رہتا ہے۔
’[دوست کا نام] XI‘ بمقابلہ ’باقی خاندان XI‘ قسم کے کرکٹ میچز تو خوب ہوتے ہوں گے۔ایک دوست کے گیارہ ہیں پوچھتا ہوں کہ کوئی حاضری رجسٹر ہے اس کے پاس۔