زیک
مسافر
اگر شادی نہیں ہوئی اور بچے بھی نہیں ہیں تو 0 کا بٹن دبائیںجن کی شادی نہیں ہوئی وہ 0 کا بٹن دبائیے ؟؟
اگر شادی نہیں ہوئی اور بچے بھی نہیں ہیں تو 0 کا بٹن دبائیںجن کی شادی نہیں ہوئی وہ 0 کا بٹن دبائیے ؟؟
بچے سے پہلے ایک لفظ کا اضافہ کیسا رہے گااگر شادی نہیں ہوئی اور بچے بھی نہیں ہیں تو 0 کا بٹن دبائیں
یہ تو اہل محفل کی محبت ہے۔ماشاءاللہ آپ کے بچے تو پوری محفل کے لاڈلے ہیں
اللہ عمر علم اور بخت میں برکت عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت پیارے بچے ہیں آپ کے
اللہ عمر علم اور بخت میں برکت عطا فرمائے آمین
زین کیسے ہو.کوءٹہ میں حالات کیسے ہیں.اب آپ بھی ہماری صف میں شامل ہو ہی جاو.جن کی شادی نہیں ہوئی وہ 0 کا بٹن دبائیے ؟؟
یہ آپ کا اپنا مفروضہ ہے حضرت۔ماشاء اللہ
لیکن حیرت اس بات پر ہو رہی ہے کہ ایک پرانی سی کار میں 25 سے زیادہ افراد سما کیسے جاتے ہیں؟
الحمداللہ ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسے ہیں ؟؟؟زین کیسے ہو.کوءٹہ میں حالات کیسے ہیں.اب آپ بھی ہماری صف میں شامل ہو ہی جاو.
میں تو چونک پڑا اس دھاگے میں تمہارا نام دیکھ کرالحمداللہ ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسے ہیں ؟؟؟
حالات پہلے سے بہتر ہیں ۔ دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ اب بھی ہوتی ہے لیکن پہلے کی نسبت کم
کیوں بھئی۔ میں بھی پول میں حصہ لے سکتا ہوں ’’صفر‘‘ پر کلک کرکےمیں تو چونک پڑا اس دھاگے میں تمہارا نام دیکھ کر
الحمداللہ ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسے ہیں ؟؟؟
حالات پہلے سے بہتر ہیں ۔ دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ اب بھی ہوتی ہے لیکن پہلے کی نسبت کم
الحمداللہ ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسے ہیں ؟؟؟
حالات پہلے سے بہتر ہیں ۔ دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ اب بھی ہوتی ہے لیکن پہلے کی نسبت کم
صفر کی جگہ غلطی میں کہیں اور کلک ہوگیا تو لوگوں کی حالت کچھ یوں ہوگیکیوں بھئی۔ میں بھی پول میں حصہ لے سکتا ہوں ’’صفر‘‘ پر کلک کرکے
آپ کو کیسے پتہ چلا کہ بچہ ہے، بچی نہیں؟یعنی 28 فیصد کا صرف ایک بچہ ہے
بچہ = بچہ یا بچیآپ کو کیسے پتہ چلا کہ بچہ ہے، بچی نہیں؟
میری طرح آپ بھی چونکہ حقوقِ نسواں کے سرگرم حامی ہیں، اس لئے فروگزاشت (غلطی) کی طرف توجہ دلائی تھیبچہ = بچہ یا بچی