ایک ۔۔۔۔ وہ بذات خودقیصرانی بھائی آپ کے کتنے بچے ہیں ماشاء اللہ سے۔۔
ان کی شادی نہیں ہوئی ہے کیا؟ایک ۔۔۔ ۔ وہ بذات خود
اب تک تو نہیں ۔۔۔ شایدان کی شادی نہیں ہوئی ہے کیا؟
www.urduweb.org/mehfil/threads/ایک-خاص-اطلاع-سابقہ-ایک-عام-سی-اطلاع.2436/ان کی شادی نہیں ہوئی ہے کیا؟
زیک کا بتایا ہوا دھاگہ دیکھیئےان کی شادی نہیں ہوئی ہے کیا؟
ماشاء اللہ۔ میں تصاویر سے سمجھتا تھا کہ دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیںالحمداللہ، اللہ نے مجھے 4 بیٹوں اور 4 بیٹیوں سے نوازا ہے اور میں رب کا انتہائی شکر گزار ہوں۔
جی کچھ ایسا ہی ہےماشاء اللہ۔ میں تصاویر سے سمجھتا تھا کہ دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں
سوچتے جائیںسوچنے کی بات ہے کہ پونے تین سال میں محفلین کے بچوں میں کتنا اضافہ ہوا۔
ہمارے پاس دو جڑواں بیٹوں کا اضافہ ہوا ہے۔ اب ڈیڑھ سال کے ہیں۔سوچنے کی بات ہے کہ پونے تین سال میں محفلین کے بچوں میں کتنا اضافہ ہوا۔
ہم تو ایک ہی پر ہیں
ہمارے دو ہیں ،ایک آٹھویں میں ہے اور ایک پانچویں میں۔سوچنے کی بات ہے کہ پونے تین سال میں محفلین کے بچوں میں کتنا اضافہ ہوا۔
ہم تو ایک ہی پر ہیں
ماشااللہ بہت ہی پیارے نام ہیں ۔انابیہ کا معانی بھی بتا دیں تو نوازش ہو گیالحمداللہ .. میرے دو بچے ہیں ..
انابیہ جون میں پانچ سال کی ہوجائے گی ماشاءاللہ. محمد آیان اڑھائی سال کا ہے. ماشاءاللہ.