سید لبید غزنوی
محفلین
ما شاء اللہ ۔۔۔اللہ آپ کی تمام نیک تمنائیں پوری فرمائے آمین۔۔میری ایک بیٹی ہے الحمدوللہ ایک سال کی ۔ مزید اللہ کے در سے اُمید ہے ۔ وہ جب چاہے نواز دے ۔
ما شاء اللہ ۔۔۔اللہ آپ کی تمام نیک تمنائیں پوری فرمائے آمین۔۔میری ایک بیٹی ہے الحمدوللہ ایک سال کی ۔ مزید اللہ کے در سے اُمید ہے ۔ وہ جب چاہے نواز دے ۔
آمینما شاء اللہ ۔۔۔اللہ آپ کی تمام نیک تمنائیں پوری فرمائے آمین۔۔
عربی۔۔۔اناب سے ۔(رجوع کرنے والا)۔۔انابیہ۔۔بہت زیادہ( اللہ کی طرف )رجوع کرنے والی ۔۔۔ماشااللہ بہت ہی پیارے نام ہیں ۔انابیہ کا معانی بھی بتا دیں تو نوازش ہو گی
محفل پہ کہیں شئیر تو کیے تھے معانی۔ماشااللہ بہت ہی پیارے نام ہیں ۔انابیہ کا معانی بھی بتا دیں تو نوازش ہو گی
پائین۔۔۔۔ اُدھر ویزوں کا بڑا مسئلہ ہوتا ہے، ہانگ کانگ یا پاکستان مناسب رہتاہنوز دِلی دور است۔
پنجابی کی مثل ہےسوچنے کی بات ہے کہ پونے تین سال میں محفلین کے بچوں میں کتنا اضافہ ہوا۔
ہم تو ایک ہی پر ہیں
ماشاءاللہالحمد للہ 2 بچے ہیں. بیٹی ان شاء اللہ مارچ میں 3 سال کی ہو جائے گی. اور بیٹا پرسوں ان شاء اللہ 6 ماہ کا ہو جائے گا.
مبارک ہوہمارے پاس دو جڑواں بیٹوں کا اضافہ ہوا ہے۔ اب ڈیڑھ سال کے ہیں۔
آمین. جزاک اللہ شاہ صاحب.ماشاءاللہ
اللہ عمر علم اور بخت میں برکت عطا فرمائے آمین
جن تین محفلین کے چھ یا زائد بچے ہیں ان سے مشورہ کر لیںخواہش 6 کی ہے.
ہم نے تو جتنے پلان کئے تھے ہو گئےپنجابی کی مثل ہے
جہڑا منہ توں بولے اوہ ای کنڈا کھولے
مطلب بندہ جو کہتا ہے پہلے وہ خود کر کے دکھائے
ہماری دعا ہے پروردگار آپکو اولاد صالح جلد نصیب فرماءے۔ آمین۔۔شادی کو آٹھ سال ہو گے اور اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔اللہ کریم سے امید لگائے بیٹھے ہیں۔آپ سب دعاوں میں یاد رکھیں۔
اللہ تعالی آپ کو نیک اور صالح اولاد کی نعمت سے نوازے۔ آمین!شادی کو آٹھ سال ہو گے اور اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔اللہ کریم سے امید لگائے بیٹھے ہیں۔آپ سب دعاوں میں یاد رکھیں۔
اللّٰہ تعالیٰ اپنے کرم سے آپ کو نیک، صالح اور آنکھوں کی ٹھنڈک عطا کرے۔ آمینشادی کو آٹھ سال ہو گے اور اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔اللہ کریم سے امید لگائے بیٹھے ہیں۔آپ سب دعاوں میں یاد رکھیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صالح اولاد عطا فرمائیں۔آمین!شادی کو آٹھ سال ہو گے اور اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔اللہ کریم سے امید لگائے بیٹھے ہیں۔آپ سب دعاوں میں یاد رکھیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صالح اولاد عطا فرمائیں۔آمین!
آپ سے انشاءاللہ جلد ہی اب مٹھائی کھائیں گے ہم
ہماری اکلوتی اولاد شادی کے دس سال بعد کی پیداوار ہے۔شادی کو آٹھ سال ہو گے اور اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔اللہ کریم سے امید لگائے بیٹھے ہیں۔آپ سب دعاوں میں یاد رکھیں۔