لاریب مرزا
محفلین
بے چارے بچے!!ہمارے گھر ہر صبح،دوپہراور شام کوہستانی بچے آتے ہیں اور صدا لگاتے ہیں.وظیفہ راکے اللہ مو اوبخہ (کھانے کی اشیاء مانگتے ہیں)
ویسے وہاں بچوں کو پیشہ ورانہ طور پر ایسے گداگری کرائی جاتی ہے یا وہ واقعی مستحق ہوتے ہیں؟؟ اور کھانے پینے کی اشیاء کے علاوہ رقم وغیرہ بھی مانگتے ہیں؟؟