گُل پاشی کیسے ممکن ہے؟سالگرہ کے موقعے پر گل پاشی کا بھی ہو گی کیا؟
کیوں کیوں!!!!نہیں نہیں۔۔۔
آمین ثم آایک بات یاد آ گئی۔ وارث بھائی نے ایک عمدہ مراسلہ راگ اور راگنیوں پر لکھا تھا۔ اللہ انکو محفل کی اس سالگرہ کے موقعے پر انکی خدمات کے صلے میں غریق رحمت کرے۔آمین
ایک عمر آتی ہے جب سالگرہ مناتے وقت صرف یہی خیال آتا ہے کہ موت قریب ہے۔ محفل کا اب وہی ٹائم ہے کس منہ سے مبارکباد دیںاگر پارٹی میں منتظمین نہ آئیں تو ہمیں یہ حق حاصل ہونا چاہیے کہ انھیں کم از کم عارضی معطل ہی کر سکیں۔ کچھ تو دل ٹھنڈے ہوں۔
حالانکہ بجھتی شمع کی لو بھی وقتِ رخصت ایک مرتبہ پھڑپھڑاتی ضرور ہے۔ایک عمر آتی ہے جب سالگرہ مناتے وقت صرف یہی خیال آتا ہے کہ موت قریب ہے۔ محفل کا اب وہی ٹائم ہے کس منہ سے مبارکباد دیں
حیرانی ہے مگر پریشانی نہیں۔ کیونکہ روفی بھیا کے حصے کا کام کر دیا ہے یعنی غباروں میں ہوا بھرنے کا۔ آپ بس کچھ کھانے پینے کو لائیے اور بتا دیجئیے کہ کھانا لگ چکا ہے۔صد شکر کہ اردو محفل میں کم از کم شدید بے رونقی کی فضا تو نہیں ہے البتہ اس مرتبہ سالگرہ تقریباًبالکل ہی نہ منائی گئی۔ اس پر حیرت ضرور ہوئی۔
کھائے گا کون؟ یعنی، خود ہی اہتمام کریں اور خود ہی صفایا بھی کریں؟حیرانی ہے مگر پریشانی نہیں۔ کیونکہ روفی بھیا کے حصے کا کام کر دیا ہے یعنی غباروں میں ہوا بھرنے کا۔ آپ بس کچھ کھانے پینے کو لائیے اور بتا دیجئیے کہ کھانا لگ چکا ہے۔
اسی میں خیر و برکت ہے۔کھائے گا کون؟ یعنی، خود ہی اہتمام کریں اور خود ہی صفایا بھی کریں؟
وہ پھڑپھڑاہٹ آپ ہیں 🤣حالانکہ بجھتی شمع کی لو بھی وقتِ رخصت ایک مرتبہ پھڑپھڑاتی ضرور ہے۔
لگتا ہے کووڈ نے مزاج پر خاصا خوشگوار اثر ڈالا ہے۔وہ پھڑپھڑاہٹ آپ ہیں 🤣
بی بی ۔۔۔۔ لَو بھڑکتی ہوگی ۔ زیک کو بھی موقع مل گیا ۔ انہوں نے بھی پھڑپھڑا لیا ۔حالانکہ بجھتی شمع کی لو بھی وقتِ رخصت ایک مرتبہ پھڑپھڑاتی ضرور ہے۔
اللہ نہ کرے کہ محفل کا ایسا وقت آئے۔
اس لیئے کہتا ہوں کہ اردو محفل کے ہاتھ پیلے کردیں ۔ پوری انیس سال کی ہوگئی ہے ۔ کہیں ہاتھ سے نہ نکل جائے ۔ایک عمر آتی ہے جب سالگرہ مناتے وقت صرف یہی خیال آتا ہے کہ موت قریب ہے۔ محفل کا اب وہی ٹائم ہے کس منہ سے مبارکباد دیں
وقفہ تھا۔السلام علیکم
سال گرہ کی تقریبات ختم ہو گئیں کیا؟
گھر تو ہے۔۔۔ یہی شکر ہے۔اردو محفل کی حالت یہ ہوئی پڑی ہے کہ جیسے مہمان کسی گھر میں چلے جائیں؛ گھر تو کھلا ہو مگرمیزبان موجود نہ ہوں۔