اب کسے جانا ہے؟ - 2

زینب

محفلین
میں بھی بس 10 منٹ میں گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج سحری میں سخت ننیند آئی تھی تو میں ایک سپارہ ہی پڑھ کے سو گئی ڈیڑھ اور پڑھ لوں‌تو کوٹہ مکمل ہو جائے
 

شمشاد

لائبریرین
ملا تھا موقع ملا کیوں نہیں تھا اور میں آیا تھا شام کو۔ اچھا۔ لگتا ہے آپ کو چشمے کی ضرورت ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
ہاں جی میرے چشمے کا فریم ویسے بھی ڈھیلا ہو چکا ھے۔ اگر آپ ایک نیا عنایت کر دیں تو فدوی ممنون ہوگا:)
 

حسن علوی

محفلین
یہ لفظ 'بزرگوں' کس کے لیئے استعال کیا ھے آپ نے۔ اوپر ہم بھی چشمےکا ذکر فرما گئے ہیں۔ ذرا وضاحت کیجیئے گا زینب:roll:

:)
 

زینب

محفلین
یہ لفظ 'بزرگوں' کس کے لیئے استعال کیا ھے آپ نے۔ اوپر ہم بھی چشمےکا ذکر فرما گئے ہیں۔ ذرا وضاحت کیجیئے گا زینب:roll:

:)

ارے اپ تو غصہ ہی کر گئے ہو بزرگوں کہہ کے عزت دی اور کیا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے چشمہ کتنے نمبر کاہے اپ کا۔۔۔۔۔:grin:
 

تیشہ

محفلین
میں چلی سونے ، ۔۔
کل آتی ہوں اب


بائے چھوٹے بھا ، شمشاد ص ، امین ص ، اور جہانزیب ،ماورہ

گُڈ نائٹ ۔ :hatoff:
 

تیشہ

محفلین
مجھے اجازت دیں ،

اب عید کے بعد آنا ہوگا مجھے ۔ بتا کر جارہی ہوں پوچھتے مت رہئیے گا کہ باجو کدھر غائب ہوئیں ۔ :hatoff:

:chalo:
 
Top