اچھاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا..................مجھے کچھ شک تو تھا. . . بہرحال اس دھاگے کو ختم کر دیجیےپر اسی قسم کا دھاگہ پہلے ہی سے موجود ھے 'اب کسے جانا ھے' کے نام سے
فاروقی صاحب نے کانوں پر اتنے بڑے بڑے ہیڈ فون لگا رکھے ہیں، کسی کی کہاں سنیں گے۔
ایسا کر لیتے ہیں کہ ایک دھاگہ خواتین کے لیے اور ایک حضرات کے لیے مخصوص کر لیتے ہیں۔