میں ابھی گیا نہیں ہوں۔ ہاں۔ ابھی ادھر ہی ہوں۔ بس نکلتا ہوں ابھی تھوڑی دیر میں۔
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2008 #161 میں ابھی گیا نہیں ہوں۔ ہاں۔ ابھی ادھر ہی ہوں۔ بس نکلتا ہوں ابھی تھوڑی دیر میں۔
زینب محفلین اگست 28، 2008 #162 ہاہائے پا جی اپ کتنے چلاک ہیں میں سمجھی تھی یہاں اب اپ کے جانے کے بعد میرا راج ہو گا
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2008 #163 مجھے بھی یہی دیکھنا تھا کہ میری غیر حاضری میں تم کیا ہوشیاری دکھاتی ہو۔
حسن علوی محفلین اگست 29، 2008 #164 لیجیئے اب کچھ ہی دیر میں بھی نکلا جی۔ زندگی رہی تو جلد ہی حاضری ہوگی انشاءاللہ۔
زینب محفلین اگست 31، 2008 #166 شمشاد نے کہا: مجھے بھی یہی دیکھنا تھا کہ میری غیر حاضری میں تم کیا ہوشیاری دکھاتی ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہا لیں پا جی میںنے کیا ہوشیاری دیکھانی تھی میں تو بس اپنا راج قائم کرنے ولای تھی
شمشاد نے کہا: مجھے بھی یہی دیکھنا تھا کہ میری غیر حاضری میں تم کیا ہوشیاری دکھاتی ہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہا لیں پا جی میںنے کیا ہوشیاری دیکھانی تھی میں تو بس اپنا راج قائم کرنے ولای تھی
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2008 #167 اب میں جا رہا ہوں کہ خاتونِ خانہ ایک درس میں گئی ہوئی ہیں، ان کو واپس بھی تو لانا ہے کہ دوپہر کا کھانا مل سکے۔
اب میں جا رہا ہوں کہ خاتونِ خانہ ایک درس میں گئی ہوئی ہیں، ان کو واپس بھی تو لانا ہے کہ دوپہر کا کھانا مل سکے۔
ظ ظفری لائبریرین ستمبر 2، 2008 #171 میں بھی چلا ۔۔۔۔۔ سحری کرلی ، کچھ دیر نماز ، پھر لمبی تان کر سونا ہے ۔
حسن علوی محفلین ستمبر 2، 2008 #175 اور پندرہ منٹ جماعت میں تو وکُلل ملا کر ہوئے پچیس منٹ۔ کافی ہیں ھے نا
شمشاد لائبریرین ستمبر 2، 2008 #176 یہ لو بھئی یہاں تو اذان بھی ہو گئی۔ اب صرف پندرہ منٹ ہی بچتے ہیں تو میں تو گیا۔ اللہ حافظ
حسن علوی محفلین ستمبر 2، 2008 #177 چلیئے ٹھیک ھے اب تو نہیں روکا جا سکتا۔ میں بھی نکلا اب پھر اللہ حافظ۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 2، 2008 #178 اور اب میں جا رہا ہوں۔ تھوڑی دیر سوؤں گا۔ پھر اتنے میں افطاری کا وقت ہو جائے گا۔