میں صبح کولکاتا جا رہا ہوں۔ پرسوں ایک دن کی ورک شاپ ہے، 31 جولائی کو واپسی ہوگی۔ اسی رات کو مل سکیں گے ہم آج کے بعد۔ مجھے مِس کرنے کی ضرورت نہیں۔وہاں میل وغیرہ تو چیک کر لوں گا لیکن محفل میں مشکل ہوتی ہے اور اتنا وقت بھی نہیں ہوتا۔ اور یوں بھی آج کل تازہ پیغامات دیکھنے کے لئے لاگ ان ہونا ضروری ہے۔