اب کسے جانا ہے؟ - 2

الف عین

لائبریرین
بارش تو ہو رہی ہے وہاں بھی۔ اڑیسہ میں تو سیلاب کی صورتِ حال چل رہی ہے۔
ویسے کلکتہ یہاں سے بھی دو گھنٹے کی فلائٹ ہے۔ دہلی کی بہ نسبت بھی کچھ زیادہ ہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
دو گھنٹے کی فلائٹ، تو اس کا مطلب ہوا خاصا دور ہے حیدر آباد سے۔ میں تو سمجھ رہا تھا کہ حیدر آباد کے ساتھ ہی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
:music:

لو جی ہم جارہے ہیں :music:
نگاہیں جھکاتے ہوئے ۔۔ مسکراتے
لو جی ہم جارہے ہین (پھر سے )
:music:

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=fqp_eT2dIS4&feature=related[/ame]

:chalo:

:chalo::chalo:
 

شمشاد

لائبریرین
خیر سے جائیں اور خیر سے آئیں۔ بس آتے ہوئے گُڑ کی بنی ہوئی مٹھائی لیتے آئیے گا۔
 
Top