کھانا بھی کھا لیا ہے، چائے بھی پی لی ہے، اب گھنٹہ دو گھنٹے سونا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین مئی 24، 2007 #321 کھانا بھی کھا لیا ہے، چائے بھی پی لی ہے، اب گھنٹہ دو گھنٹے سونا چاہیے۔
الف عین لائبریرین مئی 24، 2007 #324 میں بھی چلا اگرچہ دو ایک گھوڑے رہ گئے ہیں ابھی بیچنے کے لیے۔ کسی خریدار کو جلدی بھجوا دو شمشاد، ایک اس کی ایجنسی بھی نلے لو۔
میں بھی چلا اگرچہ دو ایک گھوڑے رہ گئے ہیں ابھی بیچنے کے لیے۔ کسی خریدار کو جلدی بھجوا دو شمشاد، ایک اس کی ایجنسی بھی نلے لو۔
ظ ظفری لائبریرین مئی 24، 2007 #326 شمشاد بھائی ۔۔ استادِ محترم نے اس غزل کو کاپی پیسٹ کر کے فائل بنالی ہے ۔۔ جیسے ہی ان کو فرصت میسر آئی وہ ضرور اصلاح کریں گے ۔ کیونکہ میں جانتا ہوں کہ وہ بہت مصروف رہتے ہیں ۔
شمشاد بھائی ۔۔ استادِ محترم نے اس غزل کو کاپی پیسٹ کر کے فائل بنالی ہے ۔۔ جیسے ہی ان کو فرصت میسر آئی وہ ضرور اصلاح کریں گے ۔ کیونکہ میں جانتا ہوں کہ وہ بہت مصروف رہتے ہیں ۔
قیصرانی لائبریرین مئی 24، 2007 #327 زکریا نے کہا: میں چلا سنہری جزائر کی طرف۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور میں ابھی تک اس پوسٹ میں لنک تلاش کر رہا ہوں
زکریا نے کہا: میں چلا سنہری جزائر کی طرف۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور میں ابھی تک اس پوسٹ میں لنک تلاش کر رہا ہوں
سارہ خان محفلین مئی 24، 2007 #331 میرے جانے کا ٹائیم ہوگیا ۔۔ مظلب یہاں سے ۔۔ شب بخیر سب کو اللہ حافظ ۔۔۔
ت تیشہ محفلین مئی 25، 2007 #334 شمشاد نے کہا: کتنے دنوں کے لیے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ منڈے تک کے لئیے ۔
ت تیشہ محفلین مئی 25، 2007 #335 قیصرانی نے کہا: زکریا نے کہا: میں چلا سنہری جزائر کی طرف۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور میں ابھی تک اس پوسٹ میں لنک تلاش کر رہا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کونسا لنک چھوٹے بھیا ؟ زکریا اسجزیرے پر گئے ہیں جہاں کچھ نہیں خالی خولی جزیرہ ہی ہے
قیصرانی نے کہا: زکریا نے کہا: میں چلا سنہری جزائر کی طرف۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور میں ابھی تک اس پوسٹ میں لنک تلاش کر رہا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کونسا لنک چھوٹے بھیا ؟ زکریا اسجزیرے پر گئے ہیں جہاں کچھ نہیں خالی خولی جزیرہ ہی ہے
ت تیشہ محفلین مئی 25، 2007 #338 ہم چلتے ہیں ۔ ابھی مناہل کو اٹھایا ہے اب ہم بھی تیاری پکڑیں ۔ صبح نو بجے فرینکفرٹ پہنچنا ۔ گم ُ نہ ہوئی تو شام چار بجے تمپرے ۔
ہم چلتے ہیں ۔ ابھی مناہل کو اٹھایا ہے اب ہم بھی تیاری پکڑیں ۔ صبح نو بجے فرینکفرٹ پہنچنا ۔ گم ُ نہ ہوئی تو شام چار بجے تمپرے ۔
شمشاد لائبریرین مئی 25، 2007 #339 چلیں خیریت سے جائیں۔ پہنچ کر بھی اطلاع دے دیجیئے گا۔ ماوراء اگر آ گئی تو اس کو بھی بتا دوں گا۔